#عدالت
صفحہ اول ←
کراچی: لیاقت آباد میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد، تیز دھار آلے سے قتل
لیاقت آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کے وار کر کے دو بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں بچوں کے لیے ماڈل چائلڈ کورٹ کا قیام
اسلام آباد میں بچوں کو دوستانہ اور محفوظ عدالتی ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔

کراچی میں ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، ہنڈی حوالہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کر لی۔

امریکا میں شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کی خاطر بیوی کو باندھ دیا
امریکی ریاست ورجینیا میں فٹبال کے شوقین چونسٹھ سالہ شخص نے بیوی کو کرسی سے جکڑ دیا۔

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

اسلام آباد: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
عدالت نے ڈی این اے رپورٹ اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر مجرم کو سزائے موت اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلوں پر نوٹس جاری
عدالت عالیہ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف دائر اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
میانوالی: چچا زاد بھائی کے ہاتھوں 13 سالہ لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار
پنجاب کے ضلع میانوالی میں حجاب نہ لینے کے تنازع پر چچا زاد بھائی نے فائرنگ کر کے کمسن لڑکی کی جان لے لی۔
لاہور کے علاقے مناواں میں سر کٹی لاش ملنے کا معمہ حل، دو ملزمان گرفتار
پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کی واردات میں ملوث چچا اور بھتیجے کو حراست میں لے لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: دوران سماعت سیلفیاں بنانے پر وکیل کی سرزنش
عدالت کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل کو سخت تنبیہ کی جس کے بعد انہیں معذرت کرنا پڑی۔
کراچی: مسافر بس سے کروڑوں مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز اور ٹیبلٹس برآمد
موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی لائی جانے والی بڑی کھیپ پکڑ لی۔
نو ماہ کی بچی سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ، ملزم گرفتار، جرم کا اعتراف
ملزم نے نو ماہ کی معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
لاہور: ملت پارک پولیس کی کارروائی، پتنگ فروش اور گٹکا ڈیلر گرفتار
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں ممنوعہ سامان برآمد کر لیا۔
میانوالی: بغیر حجاب گھر سے نکلنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، ملزم فرار
مقتولہ کے والد کی مدعیت میں غیرت کے نام پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
لندن: کوکین کے نشے میں غفلت برتنے پر اماراتی شاہی خاندان کی خاتون کو سزا
عدالت نے بچے کی دیکھ بھال میں غفلت برتنے اور منشیات کے استعمال پر مہرہ النہیان کو کمیونٹی آرڈر اور جرمانے کی سزا سنائی۔
