مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
سیالکوٹ کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمیبائنانس نے سائبر حملے کے دوران چرائے گئے اثاثوں کا نوے فیصد حصہ واپس کر دیاآسٹریلوی پی جی اے چیمپئن شپ، تاریخی جو کرک ووڈ کپ سڈنی پہنچ گیاامہرسٹ کالج نے ٹفٹس یونیورسٹی کو 21 کے مقابلے میں 24 پوائنٹس سے شکست دیصادق پبلک اسکول بہاولپور نے تقریری مقابلے کی ٹرافی جیت لیقاہرہ کی مرکزی شاہراہ پر ڈیجیٹل بل بورڈ ہیک، نازیبا ویڈیو نشرپاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم کا خیرمقدمگیس کی قلت: نئے گھریلو اور کمرشل کنکشنز پر پابندی غیر معینہ مدت تک عائدلاہور: شالیمار پولیس نے 6 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتارلاہور: ٹرائی سیریز پر بہترین ٹریفک انتظامات، سی ٹی او کی افسران کو شاباشڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں، 10 اشتہاریوں سمیت 18 عادی مجرمان گرفتاراین سی سی آئی اے کی کارروائیاں، خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان دبوچ لیےنایاب علی اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کا حصہ بن گئیںکوئن پیاک نے پروویڈنس کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیاسعودی عرب: اسکولوں میں آج سے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروعممفس ٹائیگرز نے امریکن فٹبال میچ میں آرمی بلیک نائٹس کو شکست دے دیسید اقرار الحسن کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکمکووینٹری سٹی نے سننڈر لینڈ کو شکست دے کر ریلیگیشن زون سے چھٹکارا پا لیاٹائرس میکسی کے 38 پوائنٹس، سکسرز نے ہورنیٹس کو ہرا دیاایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
لاہور

لاہور: ٹرائی سیریز پر بہترین ٹریفک انتظامات، سی ٹی او کی افسران کو شاباش

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے پر پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔

لاہور میں ٹرائی سیریز کے دوران بہترین ٹریفک انتظامات، ٹیم مبین شہید کو شاباش

چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلی گئی ٹرائی سیریز کے دوران بہترین ٹریفک انتظامات پر پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا اور ٹیم مبین شہید کی داد افزائی کی۔

سی ٹی او کے مطابق سیریز کے دوران شہر میں شہریوں کی سہولت اور گاڑیوں کی روانی کے لیے جامع پلان تیار کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم اور ٹیموں کی آمدورفت کے راستوں پر ایک ہزار سے زائد وارڈنز سمیت 2 ایس ایس پیز، 7 ڈی ایس پیز اور 90 انسپکٹرز کو ڈیوٹی پر مامور کیا گیا تھا۔

غلط پارکنگ کی روک تھام کے لیے 10 فورک لفٹرز اور 7 بریک ڈاؤن گاڑیاں متحرک رکھی گئیں، جبکہ میچ دیکھنے آنے والے شائقین کی آسان رسائی کے لیے 4 مخصوص پارکنگ اسٹینڈز مختص کیے گئے تھے۔

سید عبدالرحیم شیرازی نے بتایا کہ اہم شاہراہوں بشمول مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ پر گاڑیوں کی آمدورفت بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہی، جس کا کریڈٹ تمام افسران اور اہلکاروں کی محنت اور فرض شناسی کو جاتا ہے۔

اس موضوع پر مزید خبریں

لاہور کی تمام خبریں ←

تبصرے

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں