#عدالت
صفحہ اول ←پنجاب میں 10 روزہ بسنت منانے کا حکومتی اعلان لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
شہری نے بسنت کے انعقاد کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے اس کا دورانیہ کم کرنے کی استدعا کر دی۔
کراچی: کینیڈا سے آئے میاں بیوی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
نارتھ کراچی میں گھر سے ملنے والی میاں بیوی کی لاشوں کے معاملے میں مقتول کا موبائل فون غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات 2026-27 کے لیے حتمی امیدواروں کی فہرست جاری
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے صدارتی امیدواروں سمیت تمام نشستوں پر مدمقابل امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مظفرگڑھ میں گھریلو تنازع پر بیوی کے مبینہ زہر دینے سے شوہر ہلاک
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
کراچی: کینیڈا سے لوٹنے والے معمر جوڑے کا گھر میں پراسرار قتل
نارتھ کراچی کے علاقے میں گھر سے بزرگ میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
کراچی: رکن قومی اسمبلی کے بھائی کے گھر سے منشیات برآمد، دو مقدمات درج
پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آئس اور کوکین قبضے میں لے لی، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
کراچی: گلشنِ حدید میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت، تحقیقات جاری
پولیس کو گھر سے مبینہ خودکشی کا خط ملا ہے، تاہم مقتول کے کزن نے مالی مشکلات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
کراچی: غیر ملکی مہمانوں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب، ایک ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ترکیہ اور بنگلہ دیشی شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن نے انکوائری رپورٹ تیار کر لی
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی۔
اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفے بند کرنے کا فیصلہ، ہائیکورٹ کی سخت ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی شیشہ کیفوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے بیان حلفی طلب کر لیا۔
مانسہرہ: غیرت کے نام پر دوہرا قتل، مقتولین کے بھائی گرفتار
مانسہرہ پولیس نے دوہرے قتل کے واقعات کا سراغ لگا کر مقتولین کے سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسلام آباد میں خودکشی کیس کا ملزم مانسہرہ میں بھی فراڈ کا اشتہاری نکلا
ملزم محمد نعمان نے خود کو آئی ایس آئی کا افسر ظاہر کر کے ایک خاندان سے نوکریوں کے نام پر لاکھوں روپے بٹورے تھے۔
لاہور ہائیکورٹ: ڈاکٹر عظمیٰ خان کو جیل میں دل کی ادویات دینے کی ہدایت
عدالت نے ڈپٹی کمشنر اور سی سی پی او لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، رواں سال 36 ہزار سے زائد منشیات فروش گرفتار
صوبہ بھر میں انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران ہزاروں کلو گرام منشیات اور الکحل برآمد کر لی گئی۔
لائبہ اعجاز کیس: 93 لاکھ روپے فراڈ کا انکشاف، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے نے ویزا اور اسکالرشپ کے نام پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا۔
