#محمد اورنگزیب
صفحہ اول ←
پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم کا خیرمقدم
وزیراعظم نے بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور کی صدارت حاصل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان نے جی 24 کی صدارت سنبھال لی، عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات پر زور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ترقی پذیر معیشتوں کی نمائندگی بڑھانے اور جامع مالیاتی ڈھانچے کا مطالبہ کیا۔

حکومت کا عمومی سبسڈی ختم کر کے ہدفی سبسڈی دینے کا فیصلہ: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور ریلیف صرف مستحقین تک پہنچایا جائے گا۔

معاشی استحکام آ چکا، آئی ٹی برآمدات ساڑھے پانچ ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی فراہمی تسلی بخش ہے اور معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی او ایم کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نقل مکانی، ہنرمندی کے فروغ اور محفوظ ہجرت کے مواقع بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
