دیگر خبریں
صفحہ اول ←مصر میں آوارہ کتوں کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی جاں بحق
قاہرہ کے علاقے گارڈنز سٹی میں گھر کے باہر کھیلتی بچی کو آوارہ کتوں نے نشانہ بنایا۔

واٹس ایپ میں انسٹاگرام ریلز براہ راست شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے انسٹاگرام ریلز کو چیٹ میں شیئر کرنا مزید آسان بنانے جا رہی ہے۔

مشہور آن لائن گیم ‘اسٹک رن’ کے خالق مینوئل اوٹو 30 برس کی عمر میں چل بسے
جرمن گیم ڈویلپر مینوئل اوٹو نے محض 14 سال کی عمر میں مقبول ترین گیم اسٹک رن بنا کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تھی۔

ریلوے پٹریوں پر پتھر اور میٹرو ٹریک پر کنکریٹ کیوں استعمال ہوتی ہے؟
ریل کی پٹریوں اور میٹرو ٹریک کی ساخت میں فرق کی دلچسپ تکنیکی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔

چین میں بارہویں منزل کی کھڑکی سے لٹکنے والی معصوم بچی کو بچا لیا گیا
چین کے شہر زینگ پنگ میں پڑوسیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے معصوم بچی کی جان بچ گئی۔

ریاض ائیرپورٹ کی دس روز بعد متبادل ذرائع سے پروازیں بحال
مسلسل دس روز کی بندش کے بعد سعودی عرب کے کنگ خالد ائیرپورٹ کی پروازیں متبادل ذرائع سے شروع کر دی گئی ہیں۔
ژاں پال سارتر کا فلسفہ اور جدید دور میں انسانی آزادی کا مفہوم
فرانسیسی فلسفی ژاں پال سارتر کے نظریات کی روشنی میں آج کے دور میں انسانی انتخاب، معاشی دباؤ اور آزادی کی حقیقت کا ایک فکری جائزہ۔

سینتیس سال بیرون ملک گزار کر وطن واپس آنے والے بزرگ کو اہلیہ اور بچوں نے گھر سے نکال دیا
ستر سالہ محمد نواز کمپنی سے ریٹائرمنٹ کے بعد وطن لوٹے تو اہل خانہ نے دہلیز پر قدم رکھنے سے انکار کر دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
سید مراد علی شاہ نے شنگھائی الیکٹرک کے وفد سے ملاقات میں قابلِ تجدید توانائی اور پانی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

بریکنگ نیوز کے پیچھے: صحافیوں کو درپیش کٹھن چیلنجز اور حقائق
ٹی وی اسکرین پر چند سیکنڈ کی بریکنگ نیوز کے پیچھے فیلڈ رپورٹرز اور تکنیکی عملے کی کٹھن محنت اور ذمہ دارانہ جدوجہد کارفرما ہوتی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا منفرد انداز، عملے کیلئے کھانا تیار کیا
رمضان المبارک کے اختتام پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی اپنے رہائشی عملے کے لیے کھانا تیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پرائیویٹ گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی آخری تاریخ میں توسیع
حکومت نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پرائیویٹ گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کے حصول کی ڈیڈلائن بڑھا دی ہے۔

خوشحالی کی خواہش اور ہجرت سے ہجر تک کا سفر
پاکستان سے بیرونِ ملک ہجرت کا رجحان معاشی بہتری کے ساتھ ساتھ خاندانوں میں دوری اور تنہائی جیسے پیچیدہ سماجی مسائل کو بھی جنم دے رہا ہے۔

ایمازون نے فائر ٹیبلٹس کی تیاری بند کر کے نئے الیکسا ٹیبلٹس متعارف کرا دیے
امریکی کمپنی نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی جدید ڈیوائسز پیش کر دیں جن کی فروخت 14 اکتوبر سے شروع ہوگی۔

نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول، پاکستانی سفیر کی شرکت اور خطاب
امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے نیویارک میں منعقدہ لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کی اور شہر کے ادبی ورثے کو سراہا۔
