اسلام آباد
صفحہ اول ←
این سی سی آئی اے کے ڈی جی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت انتظامی اجلاس
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ہیڈ کوارٹر میں شعبوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی اور کارکردگی بڑھانے کی ہدایات جاری کر دیں۔

اسلام آباد کو کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر
وفاقی دارالحکومت کو ملک کا پہلا کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جہاں 30 نومبر کے بعد نقد ادائیگیاں بند کر دی جائیں گی۔

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کی ترقی، امن اور سیاحت کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے اسلام آباد میں ملاقات، باہمی امور پر گفتگو۔
اسلام آباد: کرکٹ ٹیموں کی نقل و حرکت کے باعث ٹریفک کے متبادل راستے جاری
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو سفر کے دوران 20 سے 25 منٹ اضافی وقت نکالنے کی ہدایت کر دی۔

اینکر ربیعہ احسن قتل کیس: مقتولہ کے بھائی کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کے دعوے کی تردید
مقتولہ کے بھائی خرم نے واضح کیا کہ قتل کا مقدمہ واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، پولیس سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ۔

راولپنڈی میں قتل ہونے والی اینکر پرسن ربیعہ احسن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کر کے بغیر لائسنس کا اسلحہ برآمد کر لیا گیا، پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر وائلڈ لائف عملے کی فائرنگ سے آوارہ بندر ہلاک
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گھومنے والے بندر کو زندہ پکڑنے میں ناکامی پر وائلڈ لائف عملے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

مرگلہ ایونیو ایکسٹینشن اور سنگ جانی انٹرچینج منصوبے کا 35 فیصد کام مکمل
سی ڈی اے چیئرمین نے منصوبے کے دورے کے دوران متعلقہ محکموں کو تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت کی۔

اسلام آباد پولیس کے افسران کی ذہنی صلاحیت اور فیصلہ سازی جانچنے کا عمل جاری
اسلام آباد کیپیٹل ٹریٹری پولیس کے اہلکاروں کی دباؤ میں بہتر کارکردگی کے لیے نفسیاتی ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ ایسٹ کی بحالی پر ترقیاتی کام جاری
منصوبے کے تحت فیض آباد تا گلبرگ تک نو اعشاریہ تین کلومیٹر طویل سڑک تعمیر کی جا رہی ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم، سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول جاری
تین روزہ فیسٹیول میں سیاحتی مقامات، ثقافتی مظاہروں اور ایڈونچر سرگرمیوں نے شرکاء کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

تنویر احمد نے پاکستان سپر لیگ میں محمد عامر کی فٹنس اور کارکردگی پر سوال اٹھا دیے
سابق فاسٹ بولر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ سیزن میں کوئی فرنچائز محمد عامر کو منتخب نہیں کرے گی۔

راولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحق
رشکئی کے قریب وین کا پچھلا ٹائر پھٹنے سے پیش آنے والے حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: مقدمے سے بری ہونے والوں کے سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکم
عدالت نے بریت کے بعد ایف آئی آر کا کریکٹر سرٹیفکیٹ میں حوالہ غیر قانونی قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے حکام کے خلاف توہینِ عدالت کے دو کیسز سماعت کے لیے مقرر
عدالتی حکم عدولی اور عدالت میں غلط بیانی کے الزامات پر چیئرمین اور ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے کے خلاف کیسز کی سماعت 3 نومبر کو ہوگی۔

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، چھوٹے کاروباری طبقے میں تشویش
گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوٹل مالکان اور عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

راولپنڈی: سسرالیوں کا خاتون پر مبینہ تشدد، بال کاٹنے اور زیورات چھیننے کا الزام
تھانہ چکلالہ کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں مبینہ غفلت سے دو بچے جاں بحق
اہل خانہ نے سینئر ڈاکٹروں کی غیر موجودگی اور زچگی کا کیس جونیئر عملے کے سپرد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب گیس لیکیج کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔
