سیاست
صفحہ اول ←
خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان تلخی پارلیمانی نوک جھوک ہے: رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور سینیٹر پرویز رشید نے دونوں رہنماؤں کے درمیان حالیہ بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر محسن نقوی کا سخت ردعمل، احترام کی گنجائش ختم ہونے کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست پر تنقید کرنے والے اب سرکاری مراعات اور نوکریوں کی توقع نہ رکھیں۔

صادق سنجرانی کے ہاں اکیس سال بعد بیٹے کی پیدائش، مبارکبادیں
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر طویل انتظار کے بعد بیٹے کی ولادت پر سیاسی شخصیات کی مبارکباد۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم قرارداد منظور
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا 28 ویں آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ
پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کی رہائی سے مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے 6 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔

خیبر پختونخوا کی روایات میں گالم گلوچ کی کوئی گنجائش نہیں: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے کا حق سب کو ہے مگر بدزبانی اور گالی کلچر ہماری اقدار کے منافی ہے۔

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 200 سے زائد یونٹس پر اضافی چارجز ختم کرنے پر کام جاری
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 سے ایک یونٹ بڑھنے پر چھ ماہ کے اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

خیبرپختونخوا کی وزارتِ اعلیٰ: پی ٹی آئی میں سیاسی سرگرمیاں تیز
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تحریک انصاف کے اندر سیاسی جوڑ توڑ اور مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

بلاول بھٹو کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ
چیئرمین پیپلز پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

روزگار کیلئے مقامی انڈسٹری کا فروغ انتہائی ضروری ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ہارون اختر کی ملاقات، کاروباری آسانی کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رواں سال جولائی سے ستمبر تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے رواں سال کے تیسرے سہ ماہی توشہ خانہ کا تفصیلی ریکارڈ پبلک کر دیا ہے۔

پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی کے امیر نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

تہران میں اہم چار ملکی اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز منظور
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کی تجویز پر تہران میں سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ اور ایران کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو رہا ہے۔

کراچی: جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاریوں پر امیر شہر کا ردعمل
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے پولیس کی جانب سے یوسی چیئرمینوں اور کونسلروں کی حراست کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

شہداء کی قربانیوں پر سیاست کرنا افسوسناک ہے، رانا سکندر حیات
صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اقتدار نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بیان بازی سے گریز کریں۔
