دلچسپ و عجیب
صفحہ اول ←بھارت: مائیکروسافٹ ملازم کو نوکری چھوڑنے پر 11 لاکھ کی پیشکش، انٹرنیٹ پر بحث
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر نے رضاکارانہ علیحدگی کی اسکیم پر سوشل میڈیا صارفین سے مشورہ مانگ لیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل گھنی مونچھوں والے نومولود کی ویڈیو حقیقت یا فریب؟
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایکواڈور کے نومولود بچے کی ویڈیو نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا، ماہرین نے ڈیجیٹل ایڈیٹنگ کا شبہ ظاہر کر دیا۔
برفانی تیندوا تلاش کریں: کیا آپ کی نظر تیز ہے؟
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں برفانی تیندوا چھپا ہوا ہے جسے تلاش کرنا صارفین کے لیے ایک دلچسپ چیلنج بن گیا ہے۔

نائیجریا میں بجلی کی قلت اور مہنگائی کے باعث سولر پینل شادی کا مقبول ترین تحفہ بن گئے
افریقی ملک نائیجریا میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی اور طویل لوڈشیڈنگ نے نوبیاہتا جوڑوں کی ترجیحات بدل دی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟
ماہرینِ نجوم کے مطابق آنے والا ہفتہ مختلف برج کے حامل افراد کے لیے نئی امیدیں اور اہم تبدیلیاں لے کر آ رہا ہے۔

ڈرائیو ان سینما: جدید ٹیکنالوجی اور بدلتے رجحانات
ڈرائیو ان سینما میں جدید انفلیٹیبل اسکرین اور ایف ایم ریڈیو ٹیکنالوجی کے استعمال نے تفریح کے انداز کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔

بولیویا میں مالک کی وفاداری میں برسوں سے اسپتال کے باہر بیٹھا مرغا
جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغا اپنے مالک کی موت کے بعد آٹھ سال سے اسپتال کے باہر اس کی واپسی کا منتظر ہے۔

برازیل: والد کی قبر پر بیٹھنے والا بیٹا ڈھانچہ ٹوٹنے سے قبر میں گر کر جاں بحق
برازیل کے قبرستان میں دوست کی تدفین پر جانے والا شخص والد کی قبر کا پتھر ٹوٹنے سے نیچے گر کر ہلاک ہو گیا۔

امریکا میں شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کی خاطر بیوی کو باندھ دیا
امریکی ریاست ورجینیا میں فٹبال کے شوقین چونسٹھ سالہ شخص نے بیوی کو کرسی سے جکڑ دیا۔

107 سالہ برطانوی شہری نے طویل العمری کا دلچسپ راز بتا دیا
دوسری جنگ عظیم کے سابق فوجی اوئن فائلر نے زندگی بھر محنت اور متوازن غذا کو طویل عمر کی وجہ قرار دے دیا۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر میں نمبر 8 کی تعداد کتنی ہے؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک دلچسپ تصویر نے صارفین کے ذہنوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ‘اکتوبر تھیوری’ کیا ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی اکتوبر تھیوری کے مطابق سال کا دسواں مہینہ زندگی میں اہم تبدیلیوں اور نئے فیصلوں کا باعث بنتا ہے۔

کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کیسے ہوئی؟ جانیے دلچسپ کہانی
دنیا بھر میں عام استعمال ہونے والے کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کے پیچھے ایک دلچسپ اور انوکھی کہانی پوشیدہ ہے۔

امریکا: شوہر کے دیے گئے لاٹری ٹکٹ نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا
ورجینیا کی رہائشی خاتون کی قسمت اس وقت بدل گئی جب شوہر کے تحفے میں دیے گئے ٹکٹ سے بھاری انعام نکل آیا۔

مصر میں نومولود کی شاہانہ انداز میں آرام کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
قاہرہ کے ہسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کے پرسکون انداز نے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔
