مواد پر جائیں
پیر، 12 اکتوبر 2026 صبح 6:58 1 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: رات 3:37
بریکنگ
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمتخیبرپختونخوا میں آئینی راستہ اختیار کرنا ناگزیر تھا، محسن نقویخیبر پختونخوا میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہوگا، کسی کو بے گھر نہیں کیا جائے گا: رانا ثناء اللہخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا نفاذ: ایچ آر سی پی کا اظہار تشویشآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ، پاسدارانِ انقلاب کا انتباہخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ، تمام اتحادی جماعتیں آن بورڈ ہیں، طارق فضل چودھریجبوتی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاکحوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہخیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس کا اپنے عہدے سے استعفیٰکراچی میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، 20 اکتوبر تک پابندیکراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائدسوات اور نوشہرہ میں تعلیمی ادارے بند، میٹرک کے امتحانات ملتویصوابی: پی ٹی آئی کے 59 کارکنان گرفتار، سیکیورٹی انتظامات سختایم کیو ایم پاکستان کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کا اعلانخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گےامریکی اداروں کی ویب سائٹس پر اے آئی ایجنٹس کی غیر مجاز رسائی کی کوششپشین: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، افغانستان سے لایا گیا اسلحہ برآمدکرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 دہشت گرد ہلاکخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق وضاحت جاریخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ، وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کے اجلاس طلب
صبح 6:5812 اکتوبر

#سعودی عرب

صفحہ اول ←

14 خبریں

پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

آر فور گروپ نے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ

حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ

سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق دمام کے شاہ فہد ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

جدہ میں حج کانفرنس اور عالمی نمائش 2027 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

جدہ میں حج کانفرنس اور عالمی نمائش 2027 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

سعودی عرب میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی حج کانفرنس اور نمائش میں دنیا بھر کے حج مشنز اور نجی شعبے کے نمائندے شرکت کریں گے۔

سعودی ایئر لائنز کی جانب سے پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کیلئے کرایوں کا اعلان

سعودی ایئر لائنز کی جانب سے پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کیلئے کرایوں کا اعلان

سعودی ایئر لائنز نے پاکستان کے مختلف شہروں سے حج 2027ء کے لیے فضائی کرایوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کے لیے رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل جاری

پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کے لیے رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل جاری

پاکستان سمیت دنیا بھر سے عازمین 20 نومبر تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، ادائیگی ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے لازمی قرار دی گئی ہے۔

ریاض ایئرپورٹ حملہ: اسحاق ڈار کا اظہارِ تشویش، 6 پاکستانی زخمی

ریاض ایئرپورٹ حملہ: اسحاق ڈار کا اظہارِ تشویش، 6 پاکستانی زخمی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

سعودی عرب کی توکلنا ایپ نے نیا سنگ میل عبور کرلیا

سعودی عرب کی توکلنا ایپ نے نیا سنگ میل عبور کرلیا

سعودی عرب کی ڈیجیٹل ایپلی کیشن توکلنا کے رجسٹرڈ صارفین کی تعداد 36.7 ملین سے تجاوز کرگئی۔

مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت

مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے سعودی عرب پر حملے کو امت مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ قرار دے دیا۔

حرمین الشریفین کا دفاع تمام مسلمانوں کا مشترکہ فریضہ ہے، لیاقت بلوچ

حرمین الشریفین کا دفاع تمام مسلمانوں کا مشترکہ فریضہ ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر حملے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے سخت تشویشناک ہیں۔

سعودی ایئرپورٹ پر حملہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان

سعودی ایئرپورٹ پر حملہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان

امریکی صدر نے سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال کا عندیہ دیا ہے۔

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر پاکستان کا مؤقف واضح

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر پاکستان کا مؤقف واضح

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا پابند ہے، تاہم یمن تنازع میں براہ راست شمولیت سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار

مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار

سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو نہیں بلکہ خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، اہم اہداف تباہ

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، اہم اہداف تباہ

سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فورسز نے یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر ہے، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں: امام کعبہ

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر ہے، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں: امام کعبہ

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے حرمین پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال پر بھی تنبیہ کی ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیلوں کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں