#امریکہ
صفحہ اول ←
امریکی وزیر خزانہ کی پیشگوئی غلط ثابت، ایرانی معیشت تباہ نہیں ہوئی: گورنر مرکزی بینک
ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے معاشی انہدام کے دعوے مسترد کر دیے۔

ایمازون کے بانی جیف بیزوز کی مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اہم پیشگوئی
جیف بیزوز کا کہنا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت مستقبل میں لوگ ہفتے میں محض تین دن کام کر سکیں گے۔

نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول، پاکستانی سفیر کی شرکت اور خطاب
امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے نیویارک میں منعقدہ لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کی اور شہر کے ادبی ورثے کو سراہا۔

ایران پر قبضے کا خواب دیکھنے والے ناکام ہو گئے: محسن رضائی
سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا کہنا ہے کہ جان فدا مہم میں تین کروڑ شہریوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔
