#پولیس
صفحہ اول ←مرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کا گلا کاٹ دیا
مرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا، بچوں نے بھاگ کر جان بچائی۔
نوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمی
پناکوٹ چراٹ کے قریب نامعلوم ملزمان نے سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: مقدمے سے بری ہونے والوں کے سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکم
عدالت نے بریت کے بعد ایف آئی آر کا کریکٹر سرٹیفکیٹ میں حوالہ غیر قانونی قرار دے دیا۔
کراچی: لیاقت آباد حادثے میں جاں بحق حاملہ خاتون کی 3 نومبر کو ڈیلیوری متوقع تھی
لیاقت آباد میں ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی خاتون نو ماہ کی حاملہ تھیں اور ہسپتال سے چیک اپ کروا کر واپس جا رہی تھیں۔

کراچی: سمندر سے واپسی کے بعد 4 ماہی گیر پراسرار طور پر انتقال کر گئے
ایک ماہ سمندر میں گزارنے کے بعد واپس آنے والے چار ماہی گیر ایک ہفتے کے دوران مختلف ہسپتالوں میں دم توڑ گئے۔
لکی مروت جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق اور پیپلز پارٹی رہنما سمیت دو زخمی
لکی مروت میں ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

لکی مروت: دو سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد
وانڈہ شہاب خیل میں دو سالہ سہیل خان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

کراچی: بنارس موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
شہر قائد کے علاقے بنارس میں مسلح ملزمان نے دکان کو لوٹ لیا، تاجر برادری میں شدید تشویش کی لہر۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز، پولیس کی تحقیقات جاری
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کار سواروں کو اسلحہ دکھا کر راہگیروں کو خوفزدہ کرتے دیکھا گیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں بھائی نے فائرنگ کر کے دو بہنوں کو قتل کر دیا
پولیس کے مطابق ملزم رحیان نے ذاتی رنجش کی بنا پر اپنی دو سگی بہنوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق
مقتولہ کے والد کی مدعیت میں شوہر سمیت دیگر سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کراچی میں موچکو پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک گرفتار
پولیس نے حب سے آنے والے رکشے سے بیش قیمت ویڈ برآمد کر کے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو دبوچ لیا۔

راولپنڈی میں خاتون پر مبینہ تشدد، شوہر اور ساس سسر گرفتار
راولپنڈی میں گھریلو ناچاقی اور مبینہ تشدد پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے شوہر، ساس اور سسر کو حراست میں لے لیا۔

ملتان میں زیر تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، مزدور ملبے تلے دب گئے
نگانہ چوک پر پیش آنے والے اس حادثے کے وقت پلازا پر 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔

راولپنڈی: سسرالیوں کا خاتون پر مبینہ تشدد، بال کاٹنے اور زیورات چھیننے کا الزام
تھانہ چکلالہ کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
