#عدالت
صفحہ اول ←
امریکہ: سزائے موت سے بچ جانے والی قیدی کرسٹا پائیک کا مسلسل تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشاف
امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت پر عملدرآمد کی ناکام کوشش کے بعد کرسٹا پائیک نے پہلی بار عوامی بیان جاری کر دیا۔

کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل پر اہلکار کو سزائے موت
ماڈل کرمنل کورٹ نے گلستان جوہر میں پیش آنے والے واقعے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اہلکار کو سزائے موت اور دو کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

لکی مروت: دو سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد
وانڈہ شہاب خیل میں دو سالہ سہیل خان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

کراچی میں موچکو پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک گرفتار
پولیس نے حب سے آنے والے رکشے سے بیش قیمت ویڈ برآمد کر کے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو دبوچ لیا۔

ملتان میں زیر تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، مزدور ملبے تلے دب گئے
نگانہ چوک پر پیش آنے والے اس حادثے کے وقت پلازا پر 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔

راولپنڈی: سسرالیوں کا خاتون پر مبینہ تشدد، بال کاٹنے اور زیورات چھیننے کا الزام
تھانہ چکلالہ کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار رکھی
عدالت نے تمام شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں مجرم اعجاز حسین کی اپیل خارج کر دی۔

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں کمیٹی کے پیسوں کے تنازع پر ہمسایوں کا تشدد، حاملہ خاتون کا بچہ جاں بحق
اسلام پورہ میں کمیٹی کی رقم کے تنازع پر ہمسایوں کے مبینہ تشدد سے آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔

کراچی: لیاقت آباد میں خاتون کے قتل کا معمہ حل، مقتولہ کا دوست گرفتار
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے موبائل فونز اور آلہ قتل برآمد کر لیا، ملزم نے تلخ کلامی پر قتل کا اعتراف کر لیا۔

سہیل آفریدی کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت کے شواہد موجود ہیں: بیرسٹر عقیل ملک
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے معاملے میں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا اور تمام حقائق عدالت میں پیش کیے جائیں گے۔

بیوی پر تشدد اور زیور بیچنے کا کیس، اسسٹنٹ کمشنر جیل منتقل
عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سندھ ریونیو بورڈ کے ملزم افسر کو جیل بھیج دیا۔

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی تصدیق
لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں نو سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق کر دی گئی ہے۔
پنجاب حکومت کا آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس خود لڑنے کا فیصلہ
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کیس میں اغوا اور ڈکیتی کی دفعات شامل ہیں، ملزمان کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔

کراچی میں جائیدادوں پر قبضے اور جعلی وکلاء کا بڑھتا ہوا رجحان تشویشناک
کراچی سمیت سندھ بھر میں جعلی ڈگریوں کے حامل افراد کی جانب سے جائیدادوں پر قبضے اور شہریوں کو بلیک میل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

پتنگ بازی کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ایس پی شیخوپورہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ نے شہری کے کریانہ سٹور سے پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر رقم لے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر ایس پی شیخوپورہ کو 29 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔
