مواد پر جائیں
جمعرات 8، جمادی الثانی 1448ھ 19، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی سری لنکا کے خلاف 227 رنز کی برتریپنجاب میں غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 19 ملزمان گرفتارراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل جاریسابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کے انتقال پر اعلیٰ حکومتی قیادت کا اظہارِ تعزیتکیمبرج ڈکشنری نے لفظ ‘ہیومن’ کو سال 2026 کا بہترین لفظ قرار دے دیاپاپوا نیو گنی میں 6.0 شدت کا زلزلہپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیاپاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئیاسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو جیل میں طبی سہولیات کی فراہمی کا حکمروس: سائبیریا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاکوزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف سے آزاد کشمیر کی قیادت کی ملاقاتنیشنز لیگ: پرتگال نے ویلز کو 2-3 سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیگلگت بلتستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مفت علاج کا خصوصی پروگرام جارییورپی یونین روسی توانائی کے وسائل سے محرومی کے بعد حالات سنبھالنے میں ناکام رہی: روسنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر جدید بنانے کا فیصلہفیصل آباد: رایا اور سرسوں کی فصلوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی ہدایات جارینوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضے، نئی یوتھ اور ای اسپورٹس پالیسی لائی جائے گیاے ٹی پی فائنلز: الیگزینڈر زویرف سیمی فائنل میں پہنچ گئےپاکستان کا اقوام متحدہ میں عالمی غذائی بحران پر تشویش کا اظہارقیمتی پتھروں کے شعبے میں تعاون کیلئے ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات

تعلیم

صفحہ اول ←
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں 35 ویں لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد مکمل کر لیا
تعلیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں 35 ویں لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد مکمل کر لیا

ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس امتحان کا مقصد قانون کے شعبے میں داخلوں کے لیے میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں اسکول وینز میں گیس سلینڈر اور زائد طلبہ بٹھانے پر پابندی عائد

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایات پر نجی اسکولوں کے لیے سخت حفاظتی احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

نیوز ڈیسک

بیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے جانے والے طلبہ بینک اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان نے بیرون ملک جانے والے طلبہ کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کار اور ضروری دستاویزات کے حوالے سے رہنمائی جاری کر دی۔

نیوز ڈیسک

انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر آئیکت کشمیر کے سپرد

ترکیہ میں اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں نئی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

صادق پبلک اسکول بہاولپور نے تقریری مقابلے کی ٹرافی جیت لی

بہاولپور کے ادارے نے مری میں منعقدہ دو لسانی تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

نیوز ڈیسک

پنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2026 کے تحت ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیوز ڈیسک

مظفرگڑھ کے بوائز اسکولوں میں بچیوں کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن

محکمہ تعلیم نے تحصیل جتوئی میں چھٹی جماعت سے زائد عمر کی طالبات کو قریبی اسکولوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔

نیوز ڈیسک

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا

امتحانات میں کامیابی کا تناسب 69.56 فیصد رہا، طلباء بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ایف پی ایس سی کے ملتوی ٹیسٹوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ملتوی ہونے والے ٹیسٹ سات سے گیارہ نومبر تک ہوں گے۔

نیوز ڈیسک

کروم بکس اور لیپ ٹاپ تعلیمی بحران کا حل نہیں: جے یو آئی

جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں اور حکومت کی تعلیمی ترجیحات سوالیہ نشان ہیں۔

نیوز ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف کا سکول و مدارس کے 5 لاکھ طلبہ میں کروم بکس تقسیم کرنے کا آغاز

وزیراعظم نے کہا کہ طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا مقصد انہیں عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بنانا ہے۔

نیوز ڈیسک

ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، کمپنیوں سے درخواستیں طلب

ملک میں الیکٹرک بائیکس کے فروغ کے منصوبے کے تحت شہریوں کو اسی ہزار روپے تک سبسڈی دینے کی تجویز زیر غور ہے۔

نیوز ڈیسک

سوشل میڈیا پر راج کرتی عمر رسیدہ خواتین، کروڑوں فالوورز بنا لیے

دنیا بھر کی عمر رسیدہ خواتین سوشل میڈیا پر فیشن، کھانا پکانے اور گھریلو زندگی کے موضوعات پر ویڈیوز بنا کر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔

نیوز ڈیسک

گجرانوالہ بورڈ: بینائی سے محروم طالبہ زینت کی گیارہویں جماعت کے امتحان میں شاندار کامیابی

گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی باہمت طالبہ نے محدود وسائل کے باوجود 600 میں سے 552 نمبر حاصل کر کے اپنی ذہانت کا لوہا منوا لیا۔

نیوز ڈیسک

وزیراعظم کروم بک اسکیم 2026: طلبا کے لیے اہلیت اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار جاری

ملک بھر کے ہونہار طلبا کو ڈیجیٹل وسائل فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم کروم بک اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

پاکستان بیت المال کا فاٹا یونیورسٹی کے 50 مستحق طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ

پاکستان بیت المال اور فاٹا یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا جس سے طلبہ کو مالی معاونت ملے گی۔

نیوز ڈیسک

پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں کے درمیان تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان اور رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف کینیڈا کے مابین طبی تعلیم اور تربیت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی سندھ میں نمائش کی راہ ہموار، 30 اکتوبر کو ریلیز ہوگی
نیوز ڈیسک

فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی سندھ میں نمائش کی راہ ہموار، 30 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

سندھ ہائی کورٹ نے تین ماہ کی طویل قانونی جدوجہد کے بعد فلم کو بغیر کسی کٹوتی کے ریلیز کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

نیوز ڈیسک

قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر جسپال کی مدت میں توسیع

ڈاکٹر ظفر جسپال مزید تین ماہ تک قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں