مواد پر جائیں
ہفتہ 10، جمادی الثانی 1448ھ 21، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں

#لاہور

صفحہ اول ←

26 خبریں

لاہور میں 67 ویں نیشنل اور 7 ویں خواتین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

ملک بھر سے کھلاڑی لاہور میں منعقد ہونے والے تین روزہ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔

ویب ڈیسک |

لاہور: بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک میں ملوث 130 ملزمان گرفتار

این سی سی آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 9 خواتین اور غیر مل کیوں سمیت 130 افراد کو حراست میں لے لیا۔

ویب ڈیسک |

اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

مقتولہ کے شوہر اور کیس کے مرکزی ملزم احسن طاہر کا فرانزک لیب میں ایک گھنٹے سے زائد دورانیے پر مشتمل ٹیسٹ کیا گیا۔

ویب ڈیسک |

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز

لاہور میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام بنگلہ دیشی سول سرونٹس کے لیے دو ہفتوں پر محیط تربیتی پروگرام شروع ہو گیا۔

ویب ڈیسک |

شاہ محمود قریشی طبی معائنے کے لیے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کوٹ لکھپت جیل میں چہل قدمی کے دوران گرنے سے زخمی ہونے کے بعد ہسپتال لائے گئے۔

ویب ڈیسک |

انڈر 19 ایشیا کپ: حمزہ ظہور کی سنچری، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بلے باز حمزہ ظہور نے بھارت کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے ٹیم کی 3 وکٹوں سے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔

محمد عمران خان |

لاہور ایئرپورٹ پر ریاض، ابوظہبی اور استنبول کی پروازیں منسوخ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی خدشات اور تکنیکی خرابیوں کے باعث تین پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

ویب ڈیسک |

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے

لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر پاکستان نیوی کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔

ویب ڈیسک |

پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصف کی تجویز

وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے یونٹس کی تشکیل میں زبان، نسل یا سیاسی مفادات کو بنیاد نہیں بنایا جانا چاہئے۔

ویب ڈیسک |

شان مسعود کا اذان اویس اور عبداللہ فضل کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار

سابق ٹیسٹ کپتان نے نوجوان اوپنرز کو طویل فارمیٹ میں مستقل کارکردگی دکھانے کے لیے بہترین قرار دیا ہے۔

محمد عمران خان |

محمد شعیب نے دسویں شہریار میموریل پاکستان اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور میں ہونے والی چیمپیئن شپ کے فائنل میں محمد شعیب نے برکت اللہ کو شکست دی۔

محمد عمران خان |

سمیر منہاس کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت، عظیم گھمن کی حمایت

تجربہ کار کرکٹر عظیم گھمن نے نوجوان بلے باز سمیر منہاس کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل ہونے پر بہترین مستقبل کی نوید سنا دی۔

محمد عمران خان |

ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں روسی حریف کو شکست دے دی

گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ملیحہ علی نے جارجیا میں ہونے والے عالمی مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی۔

محمد عمران خان |

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت میں کمی

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے بھر میں موسم خشک رہے گا جبکہ دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق دیکھا جا رہا ہے۔

ویب ڈیسک |
لاہور ایئرپورٹ: نیدرلینڈز کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتار

لاہور ایئرپورٹ: نیدرلینڈز کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔

ویب ڈیسک |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں