#پشاور
صفحہ اول ←
پشاور میں شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ، 6 دولہا گرفتار
پشاور میں شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کرنے پر پولیس نے چھ دولہاؤں سمیت دس افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

راولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحق
رشکئی کے قریب وین کا پچھلا ٹائر پھٹنے سے پیش آنے والے حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
نوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمی
پناکوٹ چراٹ کے قریب نامعلوم ملزمان نے سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم زخمی ہوگئے۔

خیبر پختونخوا: ٹی ایم ایز کے لیے اضافی گرانٹ، تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی لازمی قرار
لوکل کونسل بورڈ نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کو فنڈز صرف ملازمین کے واجبات پر خرچ کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دیں۔

خیبر پختونخوا میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز، غیر قانونی تعمیرات مسمار
صوبائی حکومت نے سرکاری زمینوں اور گرین بیلٹس کو واگزار کرانے کے لیے بلا امتیاز کارروائی شروع کر دی ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں کرائی جائے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب صوبے میں منعقد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

سپریم کورٹ: قتل کیس کے ملزم کی قبل از وقت رہائی قانون کے خلاف قرار
عدالت نے ملزم کو دوبارہ حراست میں لے کر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

جے یو آئی خیبرپختونخوا کا ایڈوائزری کونسل ارکان کو شوکاز نوٹس
صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس میں گورنر راج کی مخالفت کرتے ہوئے کونسل ارکان کو فوری استعفیٰ دینے کا حکم دیدیا گیا۔

دہشت گردوں کو پناہ نہ دیں، صوبے کو مکمل پاک کریں گے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا نے چارسدہ میں شہداء کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے لیے اسمارٹ ایپ سے حاضری لازمی قرار
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے دفتری اوقاتِ کار پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔

خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی کے لیے جامع پلان اور اربوں روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کی سیکیورٹی کے لیے جامع پلان اور اربوں روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔

پاکستان بیت المال کا فاٹا یونیورسٹی کے 50 مستحق طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ
پاکستان بیت المال اور فاٹا یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا جس سے طلبہ کو مالی معاونت ملے گی۔

وفاق کا خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی کا وعدہ
گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کے ترقیاتی امور اور مسائل کے حل پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔

دہشت گردوں کو ہر جگہ نشانہ بنائیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
چیف آف ڈیفنس فورسز نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی۔
