#قذافی اسٹیڈیم
صفحہ اول ←
لاہور: ٹرائی سیریز پر بہترین ٹریفک انتظامات، سی ٹی او کی افسران کو شاباش
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے پر پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔

شاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہر
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر لاہور میں جاری ٹرائی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ نہیں کھیل سکیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائی
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے فیملی اور کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان میں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

قذافی اسٹیڈیم میں سہ ملکی سیریز: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دورہ
چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ون ڈے میچ کا اسٹیڈیم میں بیٹھ کر نظارہ کیا۔
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکن ٹیم پاکستان کے دورے میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، کوشل مینڈس قیادت کریں گے۔
