مواد پر جائیں
ہفتہ 10، جمادی الثانی 1448ھ 21، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
پاکستان اور سویڈن کا 1981ء کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر اتفاقپاکستان کرکٹ بورڈ نے 38 کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی پچز زیادہ مشکل نہیں تھیں: بابر اعظمسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 1-5 سے شکست دے دیپاکستان نے راولپنڈی میں سري لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کامیابی حاصل کیایشیا کپ بلائنڈ ٹی 20: فائنل منسوخ، پاکستان فاتح قرارپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ نرخ 15 ہزار 400 روپے کمپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجوہات پر کوسال مینڈس کا بیانسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہے، محمد عباس2036 اولمپکس: بڈاپسٹ کا آسٹریا اور سلوواکیہ کے ساتھ مشترکہ میزبانی پر غوریوفا نیشنز لیگ: کوارٹر فائنل ڈرا کا اعلان، اسپین کا مقابلہ فرانس سے ہوگاپاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ
رابرٹ پی ٹن سن کو جیمز بانڈ منتخب کرنے میں جیف بیزوس کا اہم کردار
شوبز

رابرٹ پی ٹن سن کو جیمز بانڈ منتخب کرنے میں جیف بیزوس کا اہم کردار

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے جیمز بانڈ کے کردار کے لیے اداکار کے انتخاب کے عمل میں ذاتی دلچسپی لی۔

نیوز ڈیسک

امیتابھ کے بنگلے کی ملکیت پر بھابھی نے دعویٰ کردیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی رہائش گاہ 'جلسہ' کے حوالے سے ایک حیران کن خاندانی تنازع سامنے آگیا۔ امیتابھ کے بنگلے کی ملکیت پر بھابھی نے دعویٰ کردیا

نیوز ڈیسک

شرمیلا ٹیگور کے اسلام قبول کرنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

معروف بالی ووڈ اداکارہ کی بیٹی صبا علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ نے کیوں مذہب تبدیل کیا تھا۔

نیوز ڈیسک

ویڈیو کلپس وائرل ہونے پر شدید ذہنی پریشانی کا سامنا رہا: مایا خان

پاکستانی اداکارہ و میزبان مایا خان کا کہنا ہے کہ ماضی کے تجربات سے انسان کو سبق سیکھنا چاہیے۔

نیوز ڈیسک

ممبئی میں ٹائیگر شروف پر حملہ، بالی ووڈ ستاروں کیلئے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری

ممبئی پولیس نے معروف اداکار ٹائیگر شروف کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے بعد فلمی شخصیات کو عوامی مقامات پر جانے سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔

نیوز ڈیسک

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کا چہرہ پہلی بار دنیا کو دکھا دیا

بالی ووڈ جوڑے نے دیوالی کے موقع پر انسٹاگرام پر فیملی تصویر شیئر کر دی۔

نیوز ڈیسک

اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس لندن میں انتقال کر گئیں

شائستہ عباس گزشتہ کئی سالوں سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور لندن کے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔

نیوز ڈیسک

ہالی وڈ اداکار میٹ ڈی من کی اہلیہ لوسیانا باروسو کی برین اینیوریزم سرجری کا انکشاف

معروف اداکار نے اہلیہ کی صحت کے سنگین بحران اور ان کی ہمت و بہادری کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے ہی 665 کروڑ روپے کما لیے
نیوز ڈیسک

شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے ہی 665 کروڑ روپے کما لیے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی انتہائی متوقع فلم ’کنگ‘ نے سنیما گھروں کی زینت بننے سے پہلے ہی 665 کروڑ روپے کے بزنس کے ساتھ دھوم مچا دی۔

نیوز ڈیسک

فرح خان نے ایشوریہ رائے کو بالی وڈ کی واحد قدرتی خوبصورت اداکارہ قرار دے دیا

بھارتی فلمساز نے اپنے حالیہ ولاگ کے دوران ایشوریہ رائے کی لازوال خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں انڈسٹری میں منفرد قرار دیا۔

نیوز ڈیسک

مشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

برجندر پال سنگھ طویل عرصے تک بھارتی ٹیلی ویژن پر کرائم اور ہارر ڈراموں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں بسے رہے، منگل کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

نیوز ڈیسک

اولاد نہ ہونے پر خاندان نے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، جواد احمد

معروف گلوکار جواد احمد نے اپنی ازدواجی زندگی اور معاشرتی رویوں پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا اصل ہدف عامر خان تھے

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب میں فلم انڈسٹری کی بحالی، جدید فلم سٹی کا افتتاح دسمبر میں ہوگا

لاہور کو فلم و ثقافت کا مرکز بنانے کا فیصلہ، پنجابی فلموں پر 35 فیصد ریبیٹ کی منظوری۔

نیوز ڈیسک

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اتوار کے روز اپنی ورک آؤٹ روٹین شیئر کر دی

معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر ورزش کی تفصیلات کے ساتھ دیسی گھی سے اپنی دلچسپ محبت کا بھی اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر دیا

فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ایکشن اسٹار نے کھار ویسٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ نو کروڑ روپے میں فروخت کی ہے۔

نیوز ڈیسک

بولی وڈ فلم ‘تھری ایڈیٹس’ کے سیکوئل پر کام جاری، عامر خان نے تصدیق کر دی

بولی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم کے اسکرپٹ پر جاری پیش رفت سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔

نیوز ڈیسک

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

معروف شوبز جوڑے نے اپنے پہلے بیٹے کا نام 'ازمیر' رکھ دیا ہے، مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں۔

نیوز ڈیسک

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی شیخ زاید مسجد آمد، تصاویر وائرل

مشہور بھارتی اداکارہ اور ماڈل نے ابوظہبی کی تاریخی مسجد کا دورہ کیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں