#لاہور نیوز
صفحہ اول ←
این سی سی آئی اے کی کارروائیاں، خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان دبوچ لیے
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور اور فیصل آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔

اداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دی
لاہور کی فیملی کورٹ نے اداکار معمر رانا کی اہلیہ مہناز کی درخواست پر خلع کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

روزگار کیلئے مقامی انڈسٹری کا فروغ انتہائی ضروری ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ہارون اختر کی ملاقات، کاروباری آسانی کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار رکھی
عدالت نے تمام شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں مجرم اعجاز حسین کی اپیل خارج کر دی۔
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آ گیا
شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 169 ریکارڈ کیا گیا، مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
لاہور: مزنگ اڈا میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
لاہور میں چھٹی کا دن، شہریوں کا روایتی ناشتے کے پوائنٹس پر رش
ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر لاہوریوں نے حلوہ پوری، نان چنے اور نہاری سے لطف اٹھایا۔
لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا
شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد درجہ حرارت میں کمی، شہریوں نے موسم کا لطف اٹھانا شروع کر دیا۔
