لاہور
صفحہ اول ←
ایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو سے پنشنرز کے نمائندوں کی ملاقات
پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو نے پنشنرز کے مطالبات اور مسائل کے حل کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں۔

رینالہ خورد: سہولت بازار میں دکانوں کی مبینہ تقسیم پر احتجاج
رینالہ خورد میں سہولت بازار کی دکانیں امیروں میں بانٹنے کے خلاف ریڑھی بانوں نے کلمہ چوک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا۔

لاہور میں سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا نوسرباز گرفتار
ہرنس پورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دکان داروں کو دھوکہ دینے کے الزام میں دبوچ لیا۔

لاہور: بیدیاں روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا آپریشن، تین مارکیز مسمار
ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر اجازت تعمیر کی جانے والی مارکیز کو گرا دیا۔

محکمہ اوقاف کے تین اہلکاروں کی اپیلیں مسترد، مالی بے ضابطگیوں پر سزائیں برقرار
چیف سیکرٹری پنجاب نے محکمہ اوقاف کے تین اہلکاروں کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے مالی بے ضابطگیوں پر سزائیں برقرار رکھیں۔

لاہور میں سبزیوں کے سرکاری نرخ بے اثر، مہنگائی برقرار
شہر کے مختلف بازاروں میں ٹماٹر، آلو، لہسن اور دیگر سبزیاں مقررہ نرخوں سے زائد قیمتوں پر فروخت ہونے لگیں۔

لاہور جنرل ہسپتال: فرائض میں غفلت برتنے والے دو ملازمین کے خلاف کارروائی
لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے فرائض سے غفلت برتنے پر دو ملازمین کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کے سپرد کر دیا ہے۔

لاہور: ڈیفنس فیز 6 حادثے کی نئی فوٹیج منظر عام پر، ڈرفٹنگ اور ریس کا انکشاف
ڈیفنس فیز 6 میں دو روز قبل تین نوجوانوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے حادثے سے قبل تیز رفتاری اور ریسنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔

لاہور میں ایک ہی شہری کے نام پر ہزاروں گاڑیاں اور چالان نکل آئے
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر محمد عثمان نامی شہری کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

ڈویلپمنٹ سے متعلق معلومات عوام کا حق ہے، باخبر لوگ ترقی کی دلیل ہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے عالمی یوم ترقیاتی معلومات پر اپنے پیغام میں ڈیجیٹل خواندگی اور شفافیت کی اہمیت پر زور دیا۔

بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کمسن طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے استاد کی گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

لاہور میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال سے سپلائی متاثر، بحران کا خدشہ
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث لاہور بھر میں دکانیں بند ہو گئیں اور سپلائی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو پروٹوکول دینے پر ایس ایچ او ڈیفنس بی سمیت 3 اہلکار معطل
پولیس حکام نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر غیر قانونی سہولیات فراہم کرنے اور رشوت لینے کے الزامات پر کارروائی کی ہے۔

پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد، مریم نواز نے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا کوئی حق نہیں۔

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے انسدادِ سموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔
