مواد پر جائیں
پیر 12، جمادی الثانی 1448ھ 23، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں

#سری لنکا

صفحہ اول ←

12 خبریں

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہے، محمد عباس

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کو ٹیم کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔

محمد عمران خان |

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل جاری

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی بیٹرز نے سری لنکن بولرز کا سامنا کیا۔

محمد عمران خان |

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 98 رنز پر آؤٹ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کی پہلی اننگز 98 رنز پر سمٹ گئی۔

محمد عمران خان |

سری لنکا کے تجربہ کار بیٹرز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، محمد عباس

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سری لنکن بلے بازوں کی تکنیک اور کھیل کی تعریف کی ہے۔

محمد عمران خان |

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے راولپنڈی میں پیر سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کی تیاریوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

محمد عمران خان |

آسٹریلوی کرکٹر کرس لین ایک ماہ کی پابندی کا شکار

تجربہ کار بلے باز کا اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی عائد کی گئی۔

محمد عمران خان |

افغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لی

افغانستان نے شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سری لنکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔

محمد عمران خان |

تنویر احمد نے پاکستان سپر لیگ میں محمد عامر کی فٹنس اور کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

سابق فاسٹ بولر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ سیزن میں کوئی فرنچائز محمد عامر کو منتخب نہیں کرے گی۔

ویب ڈیسک |

شاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہر

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر لاہور میں جاری ٹرائی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ نہیں کھیل سکیں گے۔

محمد عمران خان |
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائی

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے فیملی اور کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان میں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

محمد عمران خان |

فخر زمان کی سنچری، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹرائی سیریز جیت لی

لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

محمد عمران خان |

ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور میں جاری تین ملکی ون ڈے سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

محمد عمران خان |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں