#کراچی
صفحہ اول ←
پورٹ قاسم پر تین جہازوں کی برتھنگ اور تین نئے جہازوں کی آمد
ترترجہ: پورٹ قاسم پر مختلف کارگو کے ساتھ تین بحری جہازوں کی برتھنگ ہوئی ہے جبکہ تین مزید جہاز آؤٹر اینکر پر پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک |
نیشنل بینک آف پاکستان: غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری
نیشنل بینک آف پاکستان نے منگل کے روز اہم عالمی کرنسیوں کے خرید و فروخت کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔
محمد عمران خان |
کراچی میں سوک سینٹر کے قریب گاڑیوں میں آگ لگ گئی، دو جل گئیں
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک |کراچی پر مسلط حکمرانوں نے شہر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے مینڈیٹ پر قبضہ کر کے عوام کا حق مارا ہے، وسائل نہ ہونے کے باوجود ٹاؤنز میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔
ویب ڈیسک |
پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصف کی تجویز
وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے یونٹس کی تشکیل میں زبان، نسل یا سیاسی مفادات کو بنیاد نہیں بنایا جانا چاہئے۔
ویب ڈیسک |
افغانستان میں پولیو کیسز میں اضافہ، پاکستان میں وائرس منتقلی کا خدشہ
حکام کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان میں پولیو کے نصف کیسز کا تعلق افغانستان سے ثابت ہوا ہے۔
ویب ڈیسک |
اقبال ڈے پر عام تعطیل: ملک بھر کے بینک مسلسل تین روز بند رہیں گے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نو نومبر کو عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس کے بعد مالیاتی ادارے مسلسل تین روز بند رہیں گے۔
محمد عمران خان |
کراچی میں اسکول وینز میں گیس سلینڈر اور زائد طلبہ بٹھانے پر پابندی عائد
صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایات پر نجی اسکولوں کے لیے سخت حفاظتی احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک |
کراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتل
سائٹ سپر ہائی وے فقیرہ گوٹھ میں مبینہ کارو کاری کے الزام میں دوہرے قتل کی واردات کے بعد ملزم بچوں سمیت فرار ہو گیا۔
ویب ڈیسک |
کراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے دو گروپوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں شہریوں کو ایک دوسرے پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویب ڈیسک |
کراچی، جناح اسپتال میں جنریٹرز کے ڈیزل پر لاکھوں روپے خرچ
سرکاری اسپتال میں لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ کے باوجود تین ماہ میں ڈیزل کی مد میں باون لاکھ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی۔
ویب ڈیسک |
کراچی: سمندر سے واپسی کے بعد 4 ماہی گیر پراسرار طور پر انتقال کر گئے
ایک ماہ سمندر میں گزارنے کے بعد واپس آنے والے چار ماہی گیر ایک ہفتے کے دوران مختلف ہسپتالوں میں دم توڑ گئے۔
ویب ڈیسک |
کراچی: جناح اسپتال میں بجلی کی بندش سے تشخیصی سہولیات متاثر
بجلی کی فراہمی میں تعطل کے باعث ایم آر آئی اور پی ای ٹی اسکین سروسز تاحال معطل ہیں۔
ویب ڈیسک |
کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل پر اہلکار کو سزائے موت
ماڈل کرمنل کورٹ نے گلستان جوہر میں پیش آنے والے واقعے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اہلکار کو سزائے موت اور دو کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
ویب ڈیسک |
کراچی کے ساحلی پانیوں میں 500 سے زائد ڈولفنز کا غیر معمولی اجتماع
ویسٹ بے کے ساحلی پانیوں میں پانچ سو سے زائد ڈولفنز کی موجودگی نے ماہی گیروں کو حیران کر دیا۔
ویب ڈیسک |