Breaking News
Home / بزنس

بزنس

اربوں ڈالر کے درآمدی بل میں کمی کیلئے” میڈ اِن پاکستان ‘ ‘ مہم شروع کی جائے ‘ نجم مزاری

مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات کواس مہم کا حصہ بننا چاہیے ‘ انٹر پرینیور ،چیئرمین چلتن پیور لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرپرینیور و چیئرمین چلتن پیورپاکستان نجم مزاری نے قومی سطح پر ” میڈ اِن پاکستان ‘ ‘ مہم شروع کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے سینئر بیوروکریٹ رائے منظور ناصر کی ملاقات

علی ارشد رانا نے بطور ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس زراعت اپنی کارکردگی کا لوہا منوایا’ رائے منظور ناصر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے سینئر بیوروکریٹ رائے منظور ناصر نے ان کے دفتر میں ملاقات کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور …

Read More »

عدالتوں ،ٹریبونلز میں 4.7ٹریلین کے33 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ء ہیں ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

وزیراعظم کی جانب سے ایف بی آر افسران کو کمزور ،جھوٹی بنیاد پر مقدمات بنانے پرسخت سزائوں کی تنبیہ کا خیر مقدم لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایف بی آر افسران کو کمزور یا جھوٹ کی بنیاد پر …

Read More »

ایس ایم ایز کیلئے قرض کی رقم بڑھا کر 15لاکھ کرنے کا خیر مقدم

کامیابی کیلئے ترقی یافتہ ممالک کو سٹڈی کیا جائے’ چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوسی ایشن راحیل اشفاق لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوی ایشن و ایگزیکٹو ممبر پیاف راجہ راحیل اشفاق نے وزیر اعظم کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لئے قرض کی …

Read More »

پنجاب کو آلو کے بیج کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لیے پنجاب سیڈ کارپوریشن میں اعلی سطحی اجلاس

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کو آلو کے بیج کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لیے پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ کوارٹر میں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم ڈی سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری ایگریکلچر ٹاسک فورس شبیر احمد خان، پوٹیٹو …

Read More »

حکومت کو تعمیراتی شعبے کے لیے خصوصی اکنامک زونز قائم کرنے چاہئیں ‘خادم حسین

حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے پر خصوصی توجہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ‘ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے حکومت کی جانب سے …

Read More »

ایف بی آر افسران کیلئے اربوں کی گاڑیاں ضرور خریدیں ،ٹیکس دینے والوں کا بھی سوچیں’ پاکستان ٹیکس بار لاہور چیپڑ

اصلاحات کی بیل بند کمروں کے اجلاسوں میں منڈھے نہیں چڑھ سکتی ‘ زاہد عتیق،فاروق مجید،عاشق علی رانا، طاہر بشیر مغل و دیگر لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر کے سینئر نائب صدور زاہد عتیق چودھری،فاروق مجید،نائب صدور عاشق علی رانا،طاہر بشیر مغل اورجوائنٹ سیکرٹری …

Read More »

سو روزہ پلان کی تکمیل پر وزیراعلی پنجاب کو بریفنگ دیں گے ‘ علی ارشد رانا

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق زراعت کی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں’ ایم ڈی پی ایس سی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے ریٹائرد سینئر بیوروکریٹ سجاد احمد بھٹہ نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر …

Read More »
Skip to toolbar