کھیل
صفحہ اول ←کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیا
تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ریان ریکلٹن اور ویان ملڈر کی شاندار سنچریوں نے جنوبی افریقہ کو مشکل صورتحال سے نکال دیا۔

شاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہر
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر لاہور میں جاری ٹرائی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ نہیں کھیل سکیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائی
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے فیملی اور کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان میں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

ایسٹن ولا کا جیمی کیراگر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
پریمیئر لیگ کلب نے سابق فٹبالر کی جانب سے کلب اور شائقین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔
فخر زمان کی سنچری، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹرائی سیریز جیت لی
لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

جیمز اینڈرسن کا لنکاشائر سے علیحدگی پر صدمے کا اظہار، کیریئر کا مستقبل غیر یقینی
انگلینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے لنکاشائر کی طرف سے کنٹریکٹ کی تجدید نہ کرنے پر شدید صدمے کا اظہار کیا ہے۔

ٹرائی سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی
لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو ہرا دیا۔

بلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع کینسر کے باوجود میدان میں ڈٹ گئیں
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی زمر شفیع بریسٹ کینسر جیسی موذی بیماری کے باوجود روزانہ کئی گھنٹے کرکٹ کی پریکٹس کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کر رہی ہیں۔
آئی سی سی رینکنگ میں بڑی تبدیلی، مارکو جینسن اور ابھیشیک شرما نمبر ون بن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں جنوبی افریقہ اور بھارت کے کھلاڑیوں نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ترکیہ سپر لیگ: گالاتاسرائے اور فینرباہچے میچ کے بعد کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے
انٹرکانٹینینٹل ڈربی کے اختتام پر کشیدگی بڑھ گئی، کھلاڑیوں میں ہاتھ پائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
آئی سی سی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر جرمانہ
عالمی کرکٹ کونسل نے سہ ملکی سیریز کے میچ میں رویے پر فاسٹ بولر کو سزا سنا دی۔

ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور میں جاری تین ملکی ون ڈے سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
نائیجیریا نے یوگنڈا کو شکست دے کر سب ریجنل ٹائٹل جیت لیا
ڈرامائی مقابلے کے بعد ایک رن سے کامیابی حاصل کرکے نائیجیریا نے افریقہ ریجنل فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
صائم ایوب سہ فریقی سیریز سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان شامل
آؤٹ آف فارم اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے اعتماد کی بحالی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس جانے کی خواہش ظاہر کر دی۔

امریکا میں تین سالہ فٹبالر کی مہارت پر تنازع، پولیس طلب
غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل تین سالہ بچے کو یوتھ فٹبال لیگ سے نکالے جانے اور پولیس بلائے جانے کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔
