مواد پر جائیں
پیر، 12 اکتوبر 2026 صبح 7:55 1 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: رات 3:37
بریکنگ
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمتخیبرپختونخوا میں آئینی راستہ اختیار کرنا ناگزیر تھا، محسن نقویخیبر پختونخوا میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہوگا، کسی کو بے گھر نہیں کیا جائے گا: رانا ثناء اللہخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا نفاذ: ایچ آر سی پی کا اظہار تشویشآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ، پاسدارانِ انقلاب کا انتباہخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ، تمام اتحادی جماعتیں آن بورڈ ہیں، طارق فضل چودھریجبوتی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاکحوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہخیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس کا اپنے عہدے سے استعفیٰکراچی میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، 20 اکتوبر تک پابندیکراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائدسوات اور نوشہرہ میں تعلیمی ادارے بند، میٹرک کے امتحانات ملتویصوابی: پی ٹی آئی کے 59 کارکنان گرفتار، سیکیورٹی انتظامات سختایم کیو ایم پاکستان کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کا اعلانخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گےامریکی اداروں کی ویب سائٹس پر اے آئی ایجنٹس کی غیر مجاز رسائی کی کوششپشین: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، افغانستان سے لایا گیا اسلحہ برآمدکرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 دہشت گرد ہلاکخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق وضاحت جاریسوڈان میں ڈرون حملوں اور جھڑپوں میں شدت، درجنوں شہری ہلاک
صبح 7:5512 اکتوبر

#پاکستان

صفحہ اول ←

118 خبریں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق وضاحت جاری

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق وضاحت جاری

حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کے صرف مخصوص اضلاع میں نہیں بلکہ پورے صوبے میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔

ٹانک میں یومِ نجات کا جشن، عوام کا جوش و خروش اور مٹھائیاں تقسیم

ٹانک میں یومِ نجات کا جشن، عوام کا جوش و خروش اور مٹھائیاں تقسیم

خیبر پختونخوا کے شہر ٹانک میں یومِ نجات جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور شہری مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں۔

کے پی میں امن کا قیام اور دہشتگردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: فیصل کریم کنڈی

کے پی میں امن کا قیام اور دہشتگردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور صوبے میں امن بحال کریں گے۔

ہنگو میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

ہنگو میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

ضلع ہنگو میں امن و امان کی برقراری کے لیے انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تیس روز کے لیے پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مسترد، بیرسٹر گوہر اور ناصر عباس کا اظہارِ خیال

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مسترد، بیرسٹر گوہر اور ناصر عباس کا اظہارِ خیال

اپوزیشن رہنماؤں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہریوں کو متاثر کرنے والے آپریشنز کی حمایت سے انکار کر دیا۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ، وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کے اجلاس طلب

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ، وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کے اجلاس طلب

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلایا گیا ہے۔

کرک میں گیس لیکیج دھماکا، مزید چار زخمی دم توڑ گئے، تعداد سات ہو گئی

کرک میں گیس لیکیج دھماکا، مزید چار زخمی دم توڑ گئے، تعداد سات ہو گئی

ضلع کرک کے علاقے الوڑگی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔

مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت

مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے سعودی عرب پر حملے کو امت مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ قرار دے دیا۔

خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہوگا

خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہوگا

تعلیمی بورڈ کمیٹی پشاور کے مطابق بارہ اکتوبر کو میٹرک فزکس کا پرچہ طے شدہ شیڈول کے تحت لیا جائے گا۔

جھنگ میں پہلی ڈیزرٹ ریلی اور ثقافتی میلے کا انعقاد 16 سے 18 اکتوبر تک ہوگا

جھنگ میں پہلی ڈیزرٹ ریلی اور ثقافتی میلے کا انعقاد 16 سے 18 اکتوبر تک ہوگا

تین روزہ ایونٹ میں 95 کلومیٹر طویل ٹریک پر جیپ ریلی، روایتی کھیل اور تفریحی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔

حرمین الشریفین کا دفاع تمام مسلمانوں کا مشترکہ فریضہ ہے، لیاقت بلوچ

حرمین الشریفین کا دفاع تمام مسلمانوں کا مشترکہ فریضہ ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر حملے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے سخت تشویشناک ہیں۔

کینجھر جھیل کے پانی سے متعلق خبریں غیر مصدقہ ہیں: محکمہ آبپاشی سندھ

کینجھر جھیل کے پانی سے متعلق خبریں غیر مصدقہ ہیں: محکمہ آبپاشی سندھ

محکمہ آبپاشی سندھ نے کینجھر جھیل کے پانی میں آلودگی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے معیار کی روزانہ جانچ کی جاتی ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مسترد

مولانا فضل الرحمان کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مسترد

حکومت نے مذاکرات کے دوران مطالبات پر اتفاق کے باوجود وعدہ خلافی کی، جے یو آئی سربراہ کی پریس کانفرنس۔

نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول، پاکستانی سفیر کی شرکت اور خطاب

نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول، پاکستانی سفیر کی شرکت اور خطاب

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے نیویارک میں منعقدہ لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کی اور شہر کے ادبی ورثے کو سراہا۔

کے پی میں ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیا جائے، بیرسٹر گوہر

کے پی میں ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیا جائے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے سیاسی بصیرت اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیلوں کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں