#وفاقی حکومت
صفحہ اول ←
وزیر اعظم نے جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی روک تھام کیلئے محفوظ دوا ایپ کے اجرا کو اہم سنگ میل قرار دیدیا
محفوظ دوا ایپ منصوبہ عوام کے تحفظ و صحت کے نظام میں اعتماد کی بحالی کیلئے اہم قدم ہے، ملک میں تعلیم اور صحت کی سہولیات ہر شہری کیلئے برابر ہونی چاہئیں، وفاق اور صوبوں کو مل کر عوام کو سستی اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی، شہباز شریف کا خطاب
ویب ڈیسک |
وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف سے آزاد کشمیر کی قیادت کی ملاقات
ملاقات میں آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک |
خواجہ آصف کا بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل، ہاتھ صاف ہونے کا سوال اٹھا دیا
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں شراکت دار ہونے کے ناطے انہیں احتیاط برتنی چاہیے۔
ویب ڈیسک |
وزیراعظم شہباز شریف کا رتھوا ہریام پل کا افتتاح، آزاد کشمیر کی ترقی کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم نے مظفرآباد میں تعمیر نو کے بعد پل کا افتتاح کیا، منصوبے سے مقامی آبادی کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
ویب ڈیسک |
کوہاٹ میں شہید ہونے والے دس پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں فرض کی راہ میں جان دینے والے دس پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک |
پیٹرول 8 اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا
وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک |
وفاقی حکومت نے چار ماہ میں 412 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے
مالی سال 2026-27 کے دوران پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مختص بجٹ کا بڑا حصہ جاری کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
پشاور ہائیکورٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی درخواست
پشاور ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کم عمری کی شادیوں سے سنگین مسائل جنم لے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک |
کراچی کے ساحلی پانیوں میں 500 سے زائد ڈولفنز کا غیر معمولی اجتماع
ویسٹ بے کے ساحلی پانیوں میں پانچ سو سے زائد ڈولفنز کی موجودگی نے ماہی گیروں کو حیران کر دیا۔
ویب ڈیسک |
پنجاب کے سرکاری سکولوں کا ایس آئی ایس ڈیٹا 24 گھنٹے میں درست کرنے کی ہدایت
محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا ریکارڈ جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک |
جھنگ تھل جیپ ریلی میں سرکاری گاڑی کا استعمال، ڈپٹی کمشنر ہٹا دیے گئے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرا کی گاڑی کے غلط استعمال پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔
ویب ڈیسک |
تہران اجلاس کا مرکزی موضوع سعودی عرب کی صورتحال تھا، خواجہ آصف
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کا معاہدہ پاکستان کی ذمہ داری ہے اور خطے میں امن کے لیے کوششیں ثمر آور ثابت ہو رہی ہیں۔
ویب ڈیسک |
خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی کارروائی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کھلی کچہری میں موصول ہونے والی شکایات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور اور اسلام آباد میں چھاپے مارے۔
ویب ڈیسک |
یومِ سیاہ کشمیر: پاکستان کا کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے حصول تک ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔
ویب ڈیسک |
ترک سفیر کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعلقات اور دفاعی شعبے میں اشتراک کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک |