#ImranLohani
صفحہ اول ←پاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی وی اکیڈمی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت کر دی۔
انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئی
اطالوی لڑکی پاکستان آ گئی جہاں دونوں خاندانوں کی رضا مندی سے شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
چائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کے ساتھ خطاب میں پاک چین تعلقات اور سیاسی شراکت داری کو سراہا۔
لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
شہر کے چھ بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فلو، کورونا اور انفلوئنزا کی علامات والے مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آئی ہے۔
کراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتل
سائٹ سپر ہائی وے فقیرہ گوٹھ میں مبینہ کارو کاری کے الزام میں دوہرے قتل کی واردات کے بعد ملزم بچوں سمیت فرار ہو گیا۔
لاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمد
شہر بھر میں کارروائیوں کے دوران پانچ گینگز، منشیات فروش اور اشتہاری دبوچ لیے گئے۔
پی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میں
وفاقی آئینی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔
کراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتار
ایس آئی یو اور مختلف تھانوں کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیں۔
امریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاک
ٹیکساس سے بہاماس جانے والا لیر جیٹ 60 رہائشی علاقے میں تباہ، زمین پر کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔
سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہ
سعودی کمپنیوں کو پاکستانی ورکرز کو ملازمتیں دینے کی ترغیب دی جا رہی ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان لیبر مارکیٹ کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
دماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیار
امریکی سائنس دانوں نے نینو پارٹیکلز اور فوکسڈ الٹراساؤنڈ کی مدد سے گلیوبلاسٹوما کے علاج کا نیا طریقہ وضع کر لیا ہے۔
کیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے
اطالوی ڈرائیور نے 20 سال اور 68 دن کی عمر میں یہ اعزاز اپنے نام کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک
ٹیکساس سے بہاماس جانے والا نجی طیارہ پام بیچ کاؤنٹی میں رہائشی علاقے کے قریب حادثے کا شکار ہوا، تمام 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

میکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹینس اسٹار میکائیل علی بیگ نے کوالالمپور میں کھیلے گئے فائنل میں جاپانی حریف کو شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔
کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویش
پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا کہ شہر کے اہم ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے تاخیر کا شکار ہیں جس سے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
