#سیاست
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ناگزیر تھا تاکہ عوام کی جان و مال اور معیشت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اور رشوت ستانی میں ملوث ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جا رہا ہے۔

خیبر پختونخوا: ٹی ایم ایز کے لیے اضافی گرانٹ، تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی لازمی قرار
لوکل کونسل بورڈ نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کو فنڈز صرف ملازمین کے واجبات پر خرچ کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دیں۔

خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان تلخی پارلیمانی نوک جھوک ہے: رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور سینیٹر پرویز رشید نے دونوں رہنماؤں کے درمیان حالیہ بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کی لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کرنے اور توسیعی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
کے ایم سی کے 10 ہزار ملازمین کی ڈگریاں تصدیق کروانے کا حکم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری اور فزیکل تصدیق یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر محسن نقوی کا سخت ردعمل، احترام کی گنجائش ختم ہونے کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست پر تنقید کرنے والے اب سرکاری مراعات اور نوکریوں کی توقع نہ رکھیں۔

کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے روٹ پر بیریئر ہٹانے اور پولیس سے ہاتھا پائی کے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم قرارداد منظور
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری دی ہے۔

نو مئی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پولیس کی جانب سے سابق وفاقی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی۔
کوئی مجرم اپنی جماعت کا بھی ہو تو رعایت نہیں ملے گی: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب نے یونیورسٹی آف رسول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا۔

کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں، بھارتی تسلط کے 79 سال مکمل
پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔

کراچی کے ساحلی پانیوں میں 500 سے زائد ڈولفنز کا غیر معمولی اجتماع
ویسٹ بے کے ساحلی پانیوں میں پانچ سو سے زائد ڈولفنز کی موجودگی نے ماہی گیروں کو حیران کر دیا۔

پنجاب کے سرکاری سکولوں کا ایس آئی ایس ڈیٹا 24 گھنٹے میں درست کرنے کی ہدایت
محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا ریکارڈ جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

جھنگ تھل جیپ ریلی میں سرکاری گاڑی کا استعمال، ڈپٹی کمشنر ہٹا دیے گئے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرا کی گاڑی کے غلط استعمال پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔
