#گورنر راج
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ناگزیر تھا تاکہ عوام کی جان و مال اور معیشت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

جے یو آئی خیبرپختونخوا کا ایڈوائزری کونسل ارکان کو شوکاز نوٹس
صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس میں گورنر راج کی مخالفت کرتے ہوئے کونسل ارکان کو فوری استعفیٰ دینے کا حکم دیدیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنی ذخائر پر قبضہ ہے، کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر نے کہا کہ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے پیچھے آئینی تقاضوں کو پس پشت ڈال کر وسائل پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا نفاذ: ایچ آر سی پی کا اظہار تشویش
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے وفاق اور پی ٹی آئی پر زور دیا ہے کہ سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے بامقصد مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج: ایمل ولی خان نے حکومتی درخواست مسترد کر دی
وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے اے این پی سربراہ سے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر حمایت مانگی تھی۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ: ایمل ولی خان نے حمایت سے معذرت کر لی
وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سے رابطہ کر کے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر مشاورت کی تھی۔
