مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز پلیٹ ٹائٹل جیت لیااپ ڈیٹ: پاکستان نے جی 24 کی صدارت سنبھال لی، عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات پر زورلاہور ایئرپورٹ: نیدرلینڈز کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتارپاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگیانقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر آئیکت کشمیر کے سپردہاردک پانڈیا نے مسٹر بیسٹ کا بیس بال چیلنج جیت کر ایک لاکھ ڈالر انعام حاصل کر لیاخیبر پختونخوا: مخدوش اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکمپین پیسیفک اوپن: ڈیانا شنائیڈر نے لیلیٰ فرنینڈس کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاملک بھر میں جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، ڈریپ کا الرٹ جاریکراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے دو گروپوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرلامریکا کا ایران میں مزید ایک دو اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہبحیرہ اسود میں محدود جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیزایران کی جانب سے امریکا کو کسی بھی ممکنہ جنگ کے طویل دورانیے کی تنبیہ28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تاحال موصول نہیں ہوا، سعید غنیبنڈس لی گا: بائرن میونخ اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کا میچ 2-2 سے برابرفرح خان نے ایشوریہ رائے کو بالی وڈ کی واحد قدرتی خوبصورت اداکارہ قرار دے دیابرطانیہ کے شہر کوونٹری میں والدین کے ایصالِ ثواب کے لیے محفلِ قرآن خوانیبیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم ہدایات جاریپی آئی اے کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر شاملجرمنی کے 34 شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج، پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار زخمی

#پاکستان نیوز

صفحہ اول ←

188 خبریں

محمد عمران خان

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 3470 روپے کا ہو گیا ہے۔

محمد عمران خان

اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 15.27 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

محمد عمران خان

پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخوں میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر برقرار رہی۔

نیوز ڈیسک

کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے روٹ پر بیریئر ہٹانے اور پولیس سے ہاتھا پائی کے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔

محمد عمران خان

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، چھوٹے کاروباری طبقے میں تشویش

گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوٹل مالکان اور عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

بیریئر ہٹانے اور کار سرکار مداخلت کیس، ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیا

بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری کا عدالت میں ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا۔

محمد عمران خان

فیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازت

فیسکو صارفین اپنے اکاؤنٹ نمبر کی مناسبت سے متعلقہ آر او دفاتر سے بلوں کی درستگی کرا سکیں گے۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ‘ون پیشنٹ ون آئی ڈی’ ڈیجیٹل نظام کا نفاذ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں سوا ارب روپے کی لاگت سے مریضوں کی رجسٹریشن اور طبی ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

عمرہ زائرین ویکسین اسکینڈل، گرفتار افسران معطل اور نیا تقرر

وفاقی وزارتِ صحت نے عمرہ زائرین کے لیے مہنگے داموں ویکسین خریداری اسکینڈل میں ملوث گرفتار افسران کو معطل کر دیا۔

نیوز ڈیسک

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 200 سے زائد یونٹس پر اضافی چارجز ختم کرنے پر کام جاری

وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 سے ایک یونٹ بڑھنے پر چھ ماہ کے اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کو اب معاف نہیں کیا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں موچکو پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک گرفتار

پولیس نے حب سے آنے والے رکشے سے بیش قیمت ویڈ برآمد کر کے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو دبوچ لیا۔

نیوز ڈیسک

راولپنڈی میں خاتون پر مبینہ تشدد، شوہر اور ساس سسر گرفتار

راولپنڈی میں گھریلو ناچاقی اور مبینہ تشدد پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے شوہر، ساس اور سسر کو حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

ملتان میں زیر تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، مزدور ملبے تلے دب گئے

نگانہ چوک پر پیش آنے والے اس حادثے کے وقت پلازا پر 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔

نیوز ڈیسک

جھنگ تھل جیپ ریلی میں سرکاری گاڑی کا استعمال، ڈپٹی کمشنر ہٹا دیے گئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرا کی گاڑی کے غلط استعمال پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں