#خیبر پختونخوا
صفحہ اول ←
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سولہ خوارج ہلاک، دو جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے سولہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
ویب ڈیسک |
سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی اور جنید اکبر کی بازیابی کیلئے آئینی درخواست دائر
درخواست میں وزارتِ دفاع، وزارتِ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک |
کوہاٹ میں شہید ہونے والے دس پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں فرض کی راہ میں جان دینے والے دس پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک |
کوہاٹ میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف آپریشن، ڈی ایس پی سمیت 11 پولیس اہلکار شہید
کوہاٹ کے علاقے دربوکچ میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی اور امدادی آپریشن کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک |
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مساجد میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم
میر علی کے مضافاتی گاؤں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک |ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، شمالی حصوں میں سردی کی شدت برقرار
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک |
وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کی عزت کرتے ہیں، سیاسی مخالفت نہیں چاہتے: رانا ثنا اللہ
مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک |
پشاور ہائیکورٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی درخواست
پشاور ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کم عمری کی شادیوں سے سنگین مسائل جنم لے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک |پاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر سے پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک |
خیبر پختونخوا: مخدوش اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکم
محکمہ تعلیم نے دیر کالونی سانحہ کے بعد خطرناک قرار دی گئی اسکول عمارتوں سے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔
ویب ڈیسک |خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ناگزیر تھا تاکہ عوام کی جان و مال اور معیشت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
ویب ڈیسک |
لکی مروت جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق اور پیپلز پارٹی رہنما سمیت دو زخمی
لکی مروت میں ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک |
خیبر پختونخوا: ٹی ایم ایز کے لیے اضافی گرانٹ، تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی لازمی قرار
لوکل کونسل بورڈ نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کو فنڈز صرف ملازمین کے واجبات پر خرچ کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دیں۔
ویب ڈیسک |
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم قرارداد منظور
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری دی ہے۔
ویب ڈیسک |
خیبر پختونخوا کی روایات میں گالم گلوچ کی کوئی گنجائش نہیں: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے کا حق سب کو ہے مگر بدزبانی اور گالی کلچر ہماری اقدار کے منافی ہے۔
ویب ڈیسک |