#سیکیورٹی
صفحہ اول ←راولپنڈی اور مری میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راولپنڈی اور مری میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا پولیس کی ہنگامہ آرائی اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت آپریشنل ہدایات
آئی جی خیبر پختونخوا نے ضلعی پولیس افسران کو امن و امان برقرار رکھنے اور سرکاری و نجی املاک کے تحفظ کیلئے خصوصی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔
