مواد پر جائیں
منگل، 13 اکتوبر 2026 صبح 8:31 2 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: صبح 5:57
بریکنگ
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگاروسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےراولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکخیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بحال، حالات معمول پرخیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیےخیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشافافغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعاتصدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاکوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمیحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگالاہور: ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والے 7 افراد گرفتار، مقدمات درجاسرائیل نے انڈونیشی عملے کی موجودگی پر ایتھوپین کارگو طیارے کو واپس بھیج دیاسندھ پبلک سروس کمیشن: سی سی ای 2023 میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب متحرکترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر کام تیزاسلام آباد: بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ، گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے 93 لاکھ روپے کا فراڈملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیوفاقی حکومت کی جانب سے اہم سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریسعودی عرب ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سلمان الدوسریترکیہ سعودی عرب پر غیر انسانی حملوں کے خلاف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: طیب اردگانوفاقی آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں کیلئے واجب التعمیل ہیں، جسٹس سید حسن اظہر رضوی
صبح 8:3113 اکتوبر

#Dailypakistanonline

صفحہ اول ←

270 خبریں

صرافہ مارکیٹ: دو روزہ اضافے کے بعد سونا اور چاندی سستے ہوگئے

صرافہ مارکیٹ: دو روزہ اضافے کے بعد سونا اور چاندی سستے ہوگئے

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق سوشل میڈیا کی افواہیں مسترد

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق سوشل میڈیا کی افواہیں مسترد

حکومتِ پاکستان کے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی پورے صوبے میں نافذ کی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں کونسل کے قیام کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں کونسل کے قیام کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے ارکان کے انتخاب کا طریقہ کار طے پا گیا ہے۔

محمود خان اچکزئی کی تحریک تحفظ آئین کے رہنماؤں کو فوری اسلام آباد طلبی

محمود خان اچکزئی کی تحریک تحفظ آئین کے رہنماؤں کو فوری اسلام آباد طلبی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے الائنس کے تمام رہنماؤں کو فوری طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔

راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا میچ، ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا میچ، ٹریفک پلان جاری

پاکستان اور سری لنکا کے مابین کرکٹ میچ کے سلسلے میں راولپنڈی ٹریفک پولیس نے جامع پلان جاری کر دیا۔

معاذ صداقت نائس 360 بیٹر ہیں، ایان بشپ کی تعریف

معاذ صداقت نائس 360 بیٹر ہیں، ایان بشپ کی تعریف

ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ کرکٹر ایان بشپ نے پاکستانی نوجوان بلے باز معاذ صداقت کی شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا۔

لیونل میسی کا اسکول کے زمانے میں انگریزی نہ سیکھنے پر اظہارِ افسوس

لیونل میسی کا اسکول کے زمانے میں انگریزی نہ سیکھنے پر اظہارِ افسوس

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں انگریزی زبان نہ سیکھنے کا انہیں آج بھی گہرا پچھتاوا ہے۔

محمد رضوان کا معاذ صداقت کے لیے جذباتی پیغام اور شاندار کامیابی پر خراج تحسین

محمد رضوان کا معاذ صداقت کے لیے جذباتی پیغام اور شاندار کامیابی پر خراج تحسین

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نوجوان معاذ صداقت کے پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب پورا ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔

پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق من گھڑت ویڈیوز پھیلائیں، عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق من گھڑت ویڈیوز پھیلائیں، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ نے بنکاک میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت رواں مالی سال کے دوران 5 سے 6 سرکاری اداروں کی نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔

روس سے ڈیزل خریدنے کے ٹرمپ کے منصوبے پر امریکی سینیٹرز کا احتجاج

روس سے ڈیزل خریدنے کے ٹرمپ کے منصوبے پر امریکی سینیٹرز کا احتجاج

امریکی قانون سازوں نے ماسکو سے ایندھن کی خریداری کا فیصلہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

اسلام آباد میں ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد میں ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 7 کیسز کے مدعیان اور گواہان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت کر دی۔

ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کا اضافی چارج سپرد

ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کا اضافی چارج سپرد

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

سوئٹزرلینڈ میں خود ساختہ بادشاہ: جوناس لاووینر کی 149 زمینوں پر ملکیت کا دعویٰ

سوئٹزرلینڈ میں خود ساختہ بادشاہ: جوناس لاووینر کی 149 زمینوں پر ملکیت کا دعویٰ

سوئس شہری جوناس لاووینر نے قدیم قانونی اصولوں کا فائدہ اٹھا کر لاوارث زمینوں پر قبضہ کر کے خود کو بادشاہ قرار دے دیا ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی اہم اجلاس میں شرکت کیلئے پشاور پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی اہم اجلاس میں شرکت کیلئے پشاور پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیلوں کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں