#Dailypakistanonline
صفحہ اول ←
خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی اجلاس، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا عزم ظاہر کیا گیا۔

سرکاری آئل اینڈ گیس کمپنیوں کا 10 سال میں 2700 ارب روپے سے زائد منافع
سرکاری ملکیتی آئل اینڈ گیس کمپنیوں نے گزشتہ 10 سال کے دوران مجموعی طور پر 2700 ارب روپے سے زائد کا منافع کمایا ہے۔

کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ کے بہانے یورپ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ: ڈاکٹر عظمیٰ خان کو جیل میں دل کی ادویات دینے کی ہدایت
عدالت نے ڈپٹی کمشنر اور سی سی پی او لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

لاہور میں کتے کے کاٹنے سے مزید دو افراد جاں بحق
شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، ریبیز کے مرض میں مبتلا دو مریض دم توڑ گئے۔

سردیوں میں بالوں کی دیکھ بھال: ناریل کا تیل یا کیسٹر آئل بہتر؟
سردیوں کے موسم میں بالوں کے مسائل سے نمٹنے کیلئے ناریل کے تیل اور کیسٹر آئل کے فوائد اور استعمال کا جائزہ لیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی خواہش، کمیٹیوں کا اجلاس متوقع
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے پیٹرولیم لیوی پر بات چیت کی ہے۔

ثانیہ اشفاق کو لندن میں سپر وومن ریزیلینس ایوارڈ سے نواز دیا گیا
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کو لندن میں ایک پروقار تقریب کے دوران سپر وومن ریزیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، صدر زرداری سے ملاقات متوقع
پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس کل شام ایوان صدر میں طلب کر لیا گیا ہے۔

امریکی وزیر خزانہ کی پیشگوئی غلط ثابت، ایرانی معیشت تباہ نہیں ہوئی: گورنر مرکزی بینک
ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے معاشی انہدام کے دعوے مسترد کر دیے۔

بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔

نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع میں پورا بازار بہہ گیا
نیپال کے گورکھا ضلع میں منہ زور سیلابی ریلے نے سلیری بازار کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دی جا سکتی ہے، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے خاتمے اور سکیورٹی اداروں کی استعداد کار بڑھانے کا عزم ظاہر کیا گیا۔

عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
مسلسل دو روز تک اضافے کا رجحان رہنے کے بعد صرافہ بازار میں سونا اور چاندی سستے ہو گئے ہیں۔

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ شہید
کوئٹہ کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں انسٹرکٹر اور طالبعلم پائلٹ جامِ شہادت نوش کر گئے۔
