#سوشل میڈیا
صفحہ اول ←
ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں گردش کرنے والی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی
عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نے واضح کیا ہے کہ وہ فی الحال کسی بھی رومانوی تعلق میں نہیں ہیں اور اپنی زندگی تنہا گزار رہی ہیں۔
محمد عمران خان |
سیالکوٹ: ٹک ٹاکر مسٹر پتلو مقتول کے لواحقین کو دھمکانے کے الزام میں گرفتار
ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو کو مہندی کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے بہنوئی کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک |امریکی سینیٹر عبدالرحمان السید کی 19 سال پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مشی گن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کی ویڈیو میں سینیٹر نے انسانیت اور ہمدردی کا پیغام دیا تھا۔
ویب ڈیسک |
اقرار الحسن کے خلاف ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا کیس، 20 نومبر کو فردِ جرم عائد ہوگی
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے ٹی وی اینکر اقرار الحسن کو مقدمے کی نقول فراہم کرتے ہوئے حاضری کی ہدایت کردی۔
ویب ڈیسک |
انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئی
اطالوی لڑکی پاکستان آ گئی جہاں دونوں خاندانوں کی رضا مندی سے شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
ویب ڈیسک |
کراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے دو گروپوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں شہریوں کو ایک دوسرے پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویب ڈیسک |
فرح خان نے ایشوریہ رائے کو بالی وڈ کی واحد قدرتی خوبصورت اداکارہ قرار دے دیا
بھارتی فلمساز نے اپنے حالیہ ولاگ کے دوران ایشوریہ رائے کی لازوال خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں انڈسٹری میں منفرد قرار دیا۔
ویب ڈیسک |
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز، پولیس کی تحقیقات جاری
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کار سواروں کو اسلحہ دکھا کر راہگیروں کو خوفزدہ کرتے دیکھا گیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔
ویب ڈیسک |
بھارت: مائیکروسافٹ ملازم کو نوکری چھوڑنے پر 11 لاکھ کی پیشکش، انٹرنیٹ پر بحث
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر نے رضاکارانہ علیحدگی کی اسکیم پر سوشل میڈیا صارفین سے مشورہ مانگ لیا۔
ویب ڈیسک |
خیبر پختونخوا کی روایات میں گالم گلوچ کی کوئی گنجائش نہیں: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے کا حق سب کو ہے مگر بدزبانی اور گالی کلچر ہماری اقدار کے منافی ہے۔
ویب ڈیسک |
انسٹاگرام کا یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے 90 منٹ طویل ویڈیوز کا فیچر متعارف
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کو طویل دورانیے کا مواد فراہم کرنے کے لیے نئے فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک |
خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی کارروائی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کھلی کچہری میں موصول ہونے والی شکایات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور اور اسلام آباد میں چھاپے مارے۔
ویب ڈیسک |
نریندر مودی کی 33 سال قبل وفات پانے والے سادھو کے ہولوگرام سے گفتگو وائرل
بھارتی وزیراعظم کی مصنوعی ذہانت کے ذریعے برسوں پرانے سادھو سے گفتگو پر سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی۔
ویب ڈیسک |
سوشل میڈیا پر وائرل گھنی مونچھوں والے نومولود کی ویڈیو حقیقت یا فریب؟
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایکواڈور کے نومولود بچے کی ویڈیو نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا، ماہرین نے ڈیجیٹل ایڈیٹنگ کا شبہ ظاہر کر دیا۔
ویب ڈیسک |
برفانی تیندوا تلاش کریں: کیا آپ کی نظر تیز ہے؟
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں برفانی تیندوا چھپا ہوا ہے جسے تلاش کرنا صارفین کے لیے ایک دلچسپ چیلنج بن گیا ہے۔
ویب ڈیسک |