مواد پر جائیں
منگل، 13 اکتوبر 2026 صبح 7:50 2 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: صبح 5:57
بریکنگ
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگاروسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےراولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکخیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بحال، حالات معمول پرخیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیےخیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشافافغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعاتصدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاکوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمیحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگالاہور: ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والے 7 افراد گرفتار، مقدمات درجاسرائیل نے انڈونیشی عملے کی موجودگی پر ایتھوپین کارگو طیارے کو واپس بھیج دیاسندھ پبلک سروس کمیشن: سی سی ای 2023 میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب متحرکترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر کام تیزاسلام آباد: بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ، گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے 93 لاکھ روپے کا فراڈملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیوفاقی حکومت کی جانب سے اہم سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریسعودی عرب ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سلمان الدوسریترکیہ سعودی عرب پر غیر انسانی حملوں کے خلاف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: طیب اردگانوفاقی آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں کیلئے واجب التعمیل ہیں، جسٹس سید حسن اظہر رضوی
صبح 7:5013 اکتوبر

#Dailypakistanonline

صفحہ اول ←

270 خبریں

حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ

حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ

سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق دمام کے شاہ فہد ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس کا اپنے عہدے سے استعفیٰ

خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس کا اپنے عہدے سے استعفیٰ

شاہ فیصل الیاس نے وفاقی حکومت کی جانب سے ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

سائنس دانوں کی جانب سے پہلی تجرباتی جوہری گھڑیوں کی تیاری

سائنس دانوں کی جانب سے پہلی تجرباتی جوہری گھڑیوں کی تیاری

یورپ اور چین کے محققین نے ایٹمی مرکزے پر مبنی نئی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی جو وقت کی پیمائش میں غیر معمولی درستگی لائے گی۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1037 مراکز سیل

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1037 مراکز سیل

صوبے بھر میں 3457 مقامات پر چھاپے مارے گئے، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر قانونی طبی مراکز بند کر دیے گئے۔

کراچی میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، 20 اکتوبر تک پابندی

کراچی میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، 20 اکتوبر تک پابندی

کمشنر کراچی نے شہر میں پانچ سے زائد افراد کے اجتماع، جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

بھارتی پرواز کے دوران پاور بینک میں آگ، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

بھارتی پرواز کے دوران پاور بینک میں آگ، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

دہلی سے چنئی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کے دوران پاور بینک میں آگ لگنے سے طیارے کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔

سری لنکن کرکٹر نوان توشارہ کا فیلڈنگ میں خامیوں کا اعتراف، اگلے میچ میں بہتری کا عزم

سری لنکن کرکٹر نوان توشارہ کا فیلڈنگ میں خامیوں کا اعتراف، اگلے میچ میں بہتری کا عزم

سری لنکن کھلاڑی نوان توشارہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فیلڈنگ میں غلطیوں کے باوجود ٹیم میں کسی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔

روس: سائبیریا میں لیب ورکر کی پراسرار موت، عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات جاری

روس: سائبیریا میں لیب ورکر کی پراسرار موت، عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات جاری

سائبیریا کے تحقیقی مرکز میں کام کرنے والی 28 سالہ خاتون کی موت کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی، عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کر دیا۔

جدہ میں حج کانفرنس اور عالمی نمائش 2027 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

جدہ میں حج کانفرنس اور عالمی نمائش 2027 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

سعودی عرب میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی حج کانفرنس اور نمائش میں دنیا بھر کے حج مشنز اور نجی شعبے کے نمائندے شرکت کریں گے۔

سعودی ایئر لائنز کی جانب سے پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کیلئے کرایوں کا اعلان

سعودی ایئر لائنز کی جانب سے پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کیلئے کرایوں کا اعلان

سعودی ایئر لائنز نے پاکستان کے مختلف شہروں سے حج 2027ء کے لیے فضائی کرایوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کے لیے رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل جاری

پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کے لیے رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل جاری

پاکستان سمیت دنیا بھر سے عازمین 20 نومبر تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، ادائیگی ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے لازمی قرار دی گئی ہے۔

کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد

کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ کی سفارش پر کمشنر کراچی نے شہر بھر میں 20 اکتوبر تک عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔

اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

معروف پاکستانی اداکارہ کینیڈا میں ایک شو میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں کہ انہیں بارڈر پر روک لیا گیا۔

لاہور: دیسی کشتی کے روایتی مقابلوں میں پہلوانوں کے جوڑ، کئی کشتیاں برابر

لاہور: دیسی کشتی کے روایتی مقابلوں میں پہلوانوں کے جوڑ، کئی کشتیاں برابر

چائنہ اسکیم کے شہباز شریف اسٹیڈیم میں منعقدہ مقابلوں میں نامور پہلوانوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، فاتحین میں نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیلوں کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں