#اسلام_آباد
صفحہ اول ←
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن کا آغاز
بارڈر ہیلتھ سروسز نے جناح ٹرمینل پر 24 گھنٹے فعال ویکسی نیشن سینٹر قائم کر دیا جہاں مسافروں کو سفری تقاضوں کے مطابق ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے بچنے کی تمام تر کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔
اسلام آباد: طالبہ سے 93 لاکھ کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اے میں مقدمہ درج
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کو امریکا میں اسکالرشپ کا جھانسہ دے کر رقم بٹوری گئی تھی، ملزم تہہ خانے میں چھپا ہوا تھا۔
پمز ہسپتال کی نرس رضیہ نورین کیلئے تمغے کا اعلان
نرسری میں زیر علاج نوزائیدہ بچے کی بروقت طبی امداد سے جان بچانے پر نرس کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے۔
برطانیہ: راجہ ناصر محمود کی والدہ کے انتقال پر کمیونٹی کا اظہارِ تعزیت
برمنگھم سنٹرل مسجد میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، کمیونٹی کی اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
شہری اتحاد اور انتظامی کوششوں سے سیوریج کے دیرینہ مسئلے کا حل
ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشیوں نے باہمی تعاون اور حکومتی اداروں کی مدد سے سیوریج کے نظام کو بحال کر کے علاقے کو بیماریوں سے محفوظ بنا لیا۔
شیخوپورہ: غربت سے تنگ ماں کا اپنے بچوں پر فائر، بیٹا جاں بحق
شیخوپورہ کے علاقے گھنگ روڈ پر غربت اور مہنگائی سے دل برداشتہ ماں نے اپنے دو بچوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سات سالہ بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گیا، ماں نے بھی خودکشی کر لی۔
کراچی: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری شدید مشکلات کا شکار
شہر کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کر گیا، عوام پریشان۔
اسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز سے ویزا اور اسکالرشپ کے نام پر 93 لاکھ روپے ہتھیا لیے گئے تھے۔
وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس، ملزم کی گرفتاری کا حکم
شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت کی کہ طالبہ کے ساتھ فراڈ میں ملوث ملزم کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
راولپنڈی اور مری میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راولپنڈی اور مری میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
آئین کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کا طریقہ کار: اہم قانونی نکات
ملک میں ہنگامی صورتحال یا آئینی بحران کے دوران آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت وفاقی حکومت کے اختیارات اور پارلیمانی منظوری کا طریقہ کار واضح ہے۔
خیبر پختونخوا پولیس کی ہنگامہ آرائی اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت آپریشنل ہدایات
آئی جی خیبر پختونخوا نے ضلعی پولیس افسران کو امن و امان برقرار رکھنے اور سرکاری و نجی املاک کے تحفظ کیلئے خصوصی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔
