#پاکستانی ڈرامہ
صفحہ اول ←لاہور: استاد نصرت فتح علی خان کی فنی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب
پلاک کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں نامور قوال کی لازوال موسیقی اور فن کو یاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
پاکستانی فلم ‘مینگو جٹ’ ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش
معروف اداکار فیصل قریشی اور حریم فاروق کی مزاحیہ فلم مینگو جٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
اداکارہ سبینہ فاروق کا لپ فلرز کی تردید پر بیان
پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے سوشل میڈیا پر لپ فلر کروانے کی افواہوں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔
یوٹیوبر رجب بٹ کی عبدالستار ایدھی کی بائیوپک میں کام کرنے کی خواہش پر صارفین برہم
معروف پاکستانی یوٹیوبر کی جانب سے ایدھی صاحب کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش کے اظہار پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔
معروف اداکار عمران عباس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا
پاکستانی اداکار عمران عباس نے اداکاری کو خیرباد کہہ کر باقاعدہ طور پر رئیل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
فیصل قریشی اور حریم فاروق کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی دلچسپ آراء
پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی جانب سے حریم فاروق کو گلے لگانے پر ان کی اہلیہ ثنا فیصل کے تاثرات وائرل ہو گئے۔
نانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا متنازع بیان، بیٹے ملہار کا ردعمل
بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار نے والد کے انتقال پر تنوشری دتہ کے بیان کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے عدالتی فیصلے کا حوالہ دیا ہے۔
یامی گوتم نے فلم ’دھرندھر 2‘ میں مختصر کردار کے معاوضے کی حقیقت بیان کر دی
بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم نے اپنے شوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں مختصر کردار کے لیے بھاری معاوضہ ملنے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔
بولی وڈ اداکارہ کریتی سینن کا مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال کیخلاف عدالت سے رجوع
معروف اداکارہ نے دہلی ہائیکورٹ میں اپنی پرسنالٹی اور پبلسٹی رائٹس کے تحفظ کیلئے درخواست دائر کر دی۔
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی 78 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی توجہ کا مرکز بن گئی
بھارتی اداکار نے ایک تقریب کے دوران جیکب اینڈ کمپنی کی خصوصی ایڈیشن گھڑی پہن رکھی تھی جس کی قیمت اور ڈیزائن نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
سلمان خان کا بیڈ روم میں پراسرار موجودگی کا سنسنی خیز انکشاف
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے جوانی کے دنوں میں اپنے کمرے میں پیش آنے والے غیر معمولی واقعات سے پردہ اٹھا دیا۔
بالی ووڈ اداکار عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
امریکی شہری اور بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ممبئی میں احتجاج میں شرکت پر ملک چھوڑنے کا نوٹس ملا ہے۔
انیل کپور نے 39 سال بعد مشہور فلم مسٹر انڈیا کا اصل لباس پہن لیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی تاریخی فلم کا لباس آج بھی انہیں بالکل فٹ آتا ہے۔
معروف اداکارہ سکینہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ سکینہ خان نے امریکا میں شادی کر لی ہے جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
معمر رانا نے اہلیہ سے علیحدگی اور عدالت میں طلاق کے معاملات پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا نے اپنی نجی زندگی اور ازدواجی تعلقات کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔
