#پاکستانی ڈرامہ
صفحہ اول ←آمنہ ملک نے گھر میں جن کی موجودگی کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک نے اپنے گھر میں جن کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے بیانات پر وضاحت جاری کر دی۔
امیتابھ کو پہلی بار دیکھا تو خطرہ محسوس ہوا تھا: جیا بچن کا انکشاف
بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے تعلقات کے ابتدائی دنوں سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
سابق کپتان وسیم اکرم کی ٹی وی ڈراموں میں انٹری کا امکان
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ایک نئے ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
تنوشری دتہ کا نانا پاٹیکر کی موت کی خبر پر ردعمل سامنے آ گیا
بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے نامور اداکار نانا پاٹیکر کی موت کی خبر کو اپنی زندگی میں مثبت پیشرفت قرار دے دیا۔
سلمان خان کی بالی ووڈ ستاروں اور پاپارازی کلچر پر شدید تنقید
بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنے رئیلٹی شو میں پاپارازی کو بلا کر تصاویر بنوانے والے فنکاروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کر دیا گیا
پاکستانی اداکارہ امریکا سے کینیڈا میں شو کے لیے جا رہی تھیں کہ انہیں بارڈر پر روک لیا گیا۔
معروف ایکشن اسٹار جیکی چن کے انتقال کی افواہیں بے بنیاد قرار
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جیکی چن کی موت کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا گیا، اداکار بالکل خیریت سے ہیں۔
