#پاکستانی ڈرامہ
صفحہ اول ←ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ کا بچوں سے دوری کے حوالے سے جذباتی اظہار
مشہور اداکار نے اپنے بچوں سے علیحدگی کے مشکل وقت اور زندگی میں چھوٹی خوشیوں کی اہمیت پر بات کی ہے۔
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کی برسی پر فنی خدمات کو خراجِ تحسین
برصغیر کے نامور موسیقار خواجہ خورشید انور کی برسی منائی جارہی ہے، جنھوں نے فلمی موسیقی میں انمٹ نقوش چھوڑے۔

مشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
برجندر پال سنگھ طویل عرصے تک بھارتی ٹیلی ویژن پر کرائم اور ہارر ڈراموں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں بسے رہے، منگل کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اولاد نہ ہونے پر خاندان نے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، جواد احمد
معروف گلوکار جواد احمد نے اپنی ازدواجی زندگی اور معاشرتی رویوں پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔

لاہور فیشن ویک: تیسرے روز مشرقی و مغربی ملبوسات کا حسین امتزاج
لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری فیشن ویک کے تیسرے روز نامور ڈیزائنرز نے اپنے جدید اور روایتی ملبوسات ریمپ پر پیش کیے۔

اہلیہ سنیتا آہوجا کے الزامات پر بالی ووڈ اداکار گووندا کی خاموشی ختم
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے لگائے جانے والے بے وفائی کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کر دیا۔
بس ڈرائیور کے بیٹے سے ’راکنگ سٹار یش‘ بننے کا دلچسپ سفر
کنڑ سنیما کے معروف اداکار یش کی ابتدائی مشکلات، تھیٹر کے سفر اور فلمی دنیا میں کامیابی کی کہانی۔

لاہور میں فیشن شو کے دوران عفت عمر کی ویڈیو وائرل اور ٹرولنگ
لام فیشن ویک کے اسٹیج پر پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا اصل ہدف عامر خان تھے
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے۔

پنجاب میں فلم انڈسٹری کی بحالی، جدید فلم سٹی کا افتتاح دسمبر میں ہوگا
لاہور کو فلم و ثقافت کا مرکز بنانے کا فیصلہ، پنجابی فلموں پر 35 فیصد ریبیٹ کی منظوری۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اتوار کے روز اپنی ورک آؤٹ روٹین شیئر کر دی
معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر ورزش کی تفصیلات کے ساتھ دیسی گھی سے اپنی دلچسپ محبت کا بھی اظہار کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر دیا
فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ایکشن اسٹار نے کھار ویسٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ نو کروڑ روپے میں فروخت کی ہے۔

بولی وڈ فلم ‘تھری ایڈیٹس’ کے سیکوئل پر کام جاری، عامر خان نے تصدیق کر دی
بولی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم کے اسکرپٹ پر جاری پیش رفت سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔

بالی ووڈ میں فنکاروں کی صلاحیتیں محدود کی جا رہی ہیں، منوج باجپائی
بھارتی اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں فنکاروں کو مخصوص کرداروں تک محدود کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔

امریکی ریئلٹی اسٹار انیکا راشون چھاتی کے کینسر کے باعث 34 برس کی عمر میں چل بسیں
معروف امریکی ریئلٹی ٹی وی شوز کی اسٹار انیکا راشون طویل علالت اور کینسر کے موذی مرض سے طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئیں۔
