#پاکستان کرکٹ
صفحہ اول ←
شاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہر
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر لاہور میں جاری ٹرائی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ نہیں کھیل سکیں گے۔

ایسٹن ولا کا جیمی کیراگر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
پریمیئر لیگ کلب نے سابق فٹبالر کی جانب سے کلب اور شائقین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔
فخر زمان کی سنچری، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹرائی سیریز جیت لی
لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ٹرائی سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی
لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو ہرا دیا۔

بلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع کینسر کے باوجود میدان میں ڈٹ گئیں
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی زمر شفیع بریسٹ کینسر جیسی موذی بیماری کے باوجود روزانہ کئی گھنٹے کرکٹ کی پریکٹس کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کر رہی ہیں۔

کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے روٹ پر بیریئر ہٹانے اور پولیس سے ہاتھا پائی کے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔
آئی سی سی رینکنگ میں بڑی تبدیلی، مارکو جینسن اور ابھیشیک شرما نمبر ون بن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں جنوبی افریقہ اور بھارت کے کھلاڑیوں نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ترکیہ سپر لیگ: گالاتاسرائے اور فینرباہچے میچ کے بعد کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے
انٹرکانٹینینٹل ڈربی کے اختتام پر کشیدگی بڑھ گئی، کھلاڑیوں میں ہاتھ پائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
آئی سی سی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر جرمانہ
عالمی کرکٹ کونسل نے سہ ملکی سیریز کے میچ میں رویے پر فاسٹ بولر کو سزا سنا دی۔

ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور میں جاری تین ملکی ون ڈے سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
نائیجیریا نے یوگنڈا کو شکست دے کر سب ریجنل ٹائٹل جیت لیا
ڈرامائی مقابلے کے بعد ایک رن سے کامیابی حاصل کرکے نائیجیریا نے افریقہ ریجنل فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
صائم ایوب سہ فریقی سیریز سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان شامل
آؤٹ آف فارم اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے اعتماد کی بحالی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس جانے کی خواہش ظاہر کر دی۔

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، قومی اسکواڈ کا اعلان
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کی قیادت منیبہ علی کریں گی۔

جنوبی افریقا کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ سے قبل اسٹیو اسمتھ کی فٹنس مشکوک
آسٹریلوی ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف اہم ٹیسٹ میچ سے قبل اہم کھلاڑی کی فٹنس کے مسائل کا سامنا ہے۔

حارث رؤف نے بگ بیش لیگ کیلئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ کر لیا
قومی فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ کے آنے والے سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے۔
