#پاکستانی ڈرامہ
صفحہ اول ←
یوٹیوبر رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان ازدواجی تنازع شدت اختیار کر گیا
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی جانب سے مبینہ طور پر طلاق کا نوٹس بھجوانے کے بعد ایمان فاطمہ نے نان نفقے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
ٹائیگر شروف پر حملے کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعہ اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔
بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے تنقید کے باوجود متنازع گانے بنانے کی وجہ بتا دی
معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کا کہنا ہے کہ وہ جان بوجھ کر ایسے گانے تخلیق کرتی ہیں جن پر سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
بشریٰ انصاری نے اداکار اسد صدیقی کو مقبول ڈرامے کے کردار سے تشبیہ دے دی
معروف اداکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ اسد صدیقی حقیقی زندگی میں بھی ڈرامے کے کردار ابوبکر جیسے بہترین انسان ہیں۔
ٹائیگر شروف پر حملے کا واقعہ، سنیل شیٹی کا اظہار تشویش
بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے ساتھی فنکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر ہونے والے حملے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے فلم گھوسٹ اسکول کی مشروط نمائش کی اجازت دیدی
عدالت نے سندھ سنسر بورڈ کو فلم سازوں کا اعتراض دور کرنے کے بعد دس دن میں سرٹیفکیٹ دینے کا حکم دیا ہے۔
ثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کیلیے تیار، رمشا اقبال
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملہ، نئی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
بھارتی اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں ملزم کی بندوق کا فائر ناتمام رہا۔
حیدرآباد میں ہجوم کا نامناسب رویہ، گلوکار ثمر جعفری نے کنسرٹ ادھورا چھوڑ دیا
گلوکار ثمر جعفری نے سیکیورٹی خدشات اور ہجوم کے غیر اخلاقی رویے کے باعث حیدرآباد میں جاری اپنی میوزیکل پرفارمنس کو درمیان میں ہی ختم کر دیا۔
کرینہ کپور کی سونے سے پہلے کی عجیب عادت، سیف علی خان کا دلچسپ انکشاف
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کی رات کے معمولات کے بارے میں دلچسپ بات بتائی۔
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف پر حملہ، گاڑی پر فائرنگ سے مداح تشویش میں مبتلا
ممبئی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، اداکار محفوظ رہے۔
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے ممبئی والے بنگلے پر کارروائی
ممبئی میونسپل کارپوریشن نے جوہو میں واقع اجے دیوگن کے بنگلے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی ہے۔
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا کا روپ دھارنا مداحوں کو بھا گیا
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی سنڈریلا کے روپ میں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
قاضی توقیر کے ستارے چمک اٹھے، ساجد خان کی جانب سے گانوں کی پیشکش
معروف بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے قاضی توقیر کے لیے بالی ووڈ سے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کرینہ کپور کو کتنی بار پروپوز کیا؟
معروف جوڑی نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران اپنی ازدواجی زندگی کے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
