#بین الاقوامی خبریں
صفحہ اول ←
امریکہ: سزائے موت سے بچ جانے والی قیدی کرسٹا پائیک کا مسلسل تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشاف
امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت پر عملدرآمد کی ناکام کوشش کے بعد کرسٹا پائیک نے پہلی بار عوامی بیان جاری کر دیا۔
ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ کا بچوں سے دوری کے حوالے سے جذباتی اظہار
مشہور اداکار نے اپنے بچوں سے علیحدگی کے مشکل وقت اور زندگی میں چھوٹی خوشیوں کی اہمیت پر بات کی ہے۔
بنانس کو تاریخ کے سب سے بڑے ہیک کا سامنا، 6.3 ارب ڈالر چوری
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بنانس کو اربوں ڈالر کے ڈیجیٹل اثاثوں کے حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
روس کے سمارا ریجن کی آئل ریفائنری پر یوکرین کا ڈرون حملہ
روس کے سمارا ریجن میں واقع آئل ریفائنری پر یوکرین کی جانب سے نئے ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔
دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں نیلام
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ نیلامی میں 60 خصوصی نمبر پلیٹس فروخت کی گئیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس، خود حکمرانی پر زور
بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اجلاس کے دوران خود حکمرانی کے نفاذ اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکا میں تین سالہ فٹبالر کی مہارت پر تنازع، پولیس طلب
غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل تین سالہ بچے کو یوتھ فٹبال لیگ سے نکالے جانے اور پولیس بلائے جانے کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ
نومبر 2026 میں ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ری پبلکن پارٹی کو عوامی مقبولیت میں کمی اور شدید سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے۔

نائیجریا میں بجلی کی قلت اور مہنگائی کے باعث سولر پینل شادی کا مقبول ترین تحفہ بن گئے
افریقی ملک نائیجریا میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی اور طویل لوڈشیڈنگ نے نوبیاہتا جوڑوں کی ترجیحات بدل دی ہیں۔

امریکی اور اسرائیلی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کا خدشہ
امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔
امریکہ میں مصنوعی منشیات کا بحران، فینٹانائل کے ساتھ خطرناک کیمیکلز کا استعمال
امریکہ میں فینٹانائل سمیت دیگر مصنوعی منشیات کے پھیلاؤ نے صورتحال کو انتہائی سنگین بنا دیا ہے جس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔

برطانیہ میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے نئی قومی مہم کا آغاز
برطانوی حکومت نے شہریوں کو جنگ اور سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظر گھروں میں خوراک اور پانی ذخیرہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

بحر الکاہل کے ملک وانواتو میں 7.2 شدت کا شدید زلزلہ
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی بحر الکاہل کے جزائر وانواتو کے قریب سمندر میں سات اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

روس اور یوکرین کے درمیان 540 جنگی قیدیوں کا تبادلہ
ماسکو اور کیف نے دو سو ستر، دو سو ستر فوجیوں کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا ہے۔

برازیل: والد کی قبر پر بیٹھنے والا بیٹا ڈھانچہ ٹوٹنے سے قبر میں گر کر جاں بحق
برازیل کے قبرستان میں دوست کی تدفین پر جانے والا شخص والد کی قبر کا پتھر ٹوٹنے سے نیچے گر کر ہلاک ہو گیا۔
