#پاکستان معیشت
صفحہ اول ←
پاکستان کی تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ: درآمدات و برآمدات کے اعداد و شمار جاری
سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں اشیائے خوراک کی درآمدات اور کیمیکل و فارما مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محمد عمران خان |
گھروں کی تعمیر کیلئے بینکوں کے قرضوں میں 89.8 فیصد کا نمایاں اضافہ
اکتوبر 2026 کے دوران ہاؤسنگ اور تعمیراتی شعبے کیلئے بینکوں کی جانب سے جاری کردہ قرضوں میں سالانہ بنیادوں پر ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی، انڈیکس میں 1,266 پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس 1,266 پوائنٹس گر گیا۔
محمد عمران خان |
پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر برقرار
ملک بھر میں مسلسل چھ روز تک کمی کے رجحان کے بعد سونے کی قیمتیں مستحکم ہو گئیں۔
محمد عمران خان |
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26.84 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ذخائر میں 11 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
محمد عمران خان |
وزیراعظم شہباز شریف کا توانائی کے شعبے میں 138 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عزم
وزیراعظم نے پاکستان میں کلین انرجی کے مستقبل اور پائیدار توانائی کی منتقلی کے لیے بین الاقوامی تعاون پر زور دیا ہے۔
ویب ڈیسک |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی ریلیف
حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی فوری طور پر کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک |
پاکستان نے دسمبر اور جنوری کیلئے ایل این جی کی مہنگی بولیاں مسترد کر دیں
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے سردیوں کے دوران گیس کی فراہمی کیلئے موصول ہونے والی انتہائی مہنگی پیشکشوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
محمد عمران خان |
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 276 روپے 65 پیسے پر بند ہوا۔
محمد عمران خان |
وفاقی حکومت نے چار ماہ میں 412 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے
مالی سال 2026-27 کے دوران پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مختص بجٹ کا بڑا حصہ جاری کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دہائی میں دوگنا اضافہ، رپورٹ جاری
ورلڈ بینک کی انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026 کے مطابق 2025 کے اختتام تک پاکستان کا کل بیرونی قرض 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
محمد عمران خان |
حکومتی پالیسیوں سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز میں مایوسی بڑھ گئی، کاٹن جنرز فورم
چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا کہ مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر بحران کا شکار ہے جبکہ بھارت نے روئی کی ڈیوٹی فری درآمدات کی مدت بڑھا دی ہے۔
محمد عمران خان |
ایف بی آر اکتوبر 2026 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 116 ارب روپے کمی کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اکتوبر کے ماہانہ ہدف میں 156 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے، مزید وصولیوں کے بعد خسارہ 116 ارب تک رہنے کی توقع ہے۔
محمد عمران خان |
ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اور رشوت ستانی میں ملوث ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک |