مواد پر جائیں
ہفتہ، 31 اکتوبر 2026 20 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
نوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمیکراچی: سمندر سے واپسی کے بعد 4 ماہی گیر پراسرار طور پر انتقال کر گئےلکی مروت جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق اور پیپلز پارٹی رہنما سمیت دو زخمیراولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحقپانی کے معاملے پر کوئی چھیڑ خانی قبول نہیں، نثار کھوڑوحیدرآباد میں سڑک کے بیچ کھمبے چھوڑنا منصوبہ بندی کا حصہ تھا: مراد علی شاہامریکی حکومت کی افغان مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے کی تیاریاداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دیاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائیاسلام آباد ہائیکورٹ: مقدمے سے بری ہونے والوں کے سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکمپاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیرملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصفکراچی: لیاقت آباد میں ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ایک خاتون جاں بحقاسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے حکام کے خلاف توہینِ عدالت کے دو کیسز سماعت کے لیے مقررمظفرگڑھ کے بوائز اسکولوں میں بچیوں کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشنکراچی: جناح اسپتال میں بجلی کی بندش سے تشخیصی سہولیات متاثربائننس ہیکنگ کیس: شمالی کوریا کے ہیکرز ملوث ہونے کا انکشافایف بی آر اکتوبر 2026 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 116 ارب روپے کمی کا امکانایسٹن ولا کا جیمی کیراگر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہبالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے گپتا 57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

#بین الاقوامی

صفحہ اول ←

241 خبریں

آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی اقدام نہیں کرے گا: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اپنے خطے میں غیر ملکی موجودگی پر گہری تشویش رکھتا ہے اور ہمسایہ ممالک سے رابطے میں ہے۔

یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید

یوکرینی صدر نے روسی ڈیزل کی عالمی منڈی میں فروخت کی اجازت دینے کے امریکی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یمن کے حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی مدد قبول کرنے پر امریکی صدر کا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو یمن میں حوثیوں کے خلاف اسرائیلی تعاون حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

عراق: خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور ہراسانی کے واقعات میں اضافہ، متاثرین کو انصاف کا انتظار

عراق میں خواتین کو جنسی استحصال اور ہراسانی کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ قانونی تحفظ اور سماجی رکاوٹیں انصاف کی راہ میں بڑی دیوار بنی ہوئی ہیں۔

لندن: کوکین کے نشے میں غفلت برتنے پر اماراتی شاہی خاندان کی خاتون کو سزا

عدالت نے بچے کی دیکھ بھال میں غفلت برتنے اور منشیات کے استعمال پر مہرہ النہیان کو کمیونٹی آرڈر اور جرمانے کی سزا سنائی۔

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو ایک بار پھر قاتلانہ حملے کی دھمکی

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نیویارک میں مقیم سکھ رہنما کو ان کی زندگی کو لاحق فوری اور یقینی خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی حجاب کے بغیر مبینہ گرفتاری کی تصویر جعلی نکلی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی امریکی مسلم سیاست دان الہان عمر کی پولیس حراست کی تصویر کو حقیقت کے منافی قرار دے دیا گیا۔

سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

سعودی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ حوثیوں کے حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کی قانونی اسناد پر سوالات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کردہ نئی ترجمان کی وکالت کی ڈگری اور لائسنس کے حوالے سے میڈیا میں بحث جاری ہے۔

یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے انکار

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے توانائی مراکز پر حملے جاری رہنے کے بعد کیف اب جوابی کارروائیاں روکنے کا پابند نہیں ہے۔

البانیہ میں تعلیمی نظام کیخلاف طلبہ کا شدید احتجاج، درجنوں گرفتار

یورپی ملک البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں طلبہ کی جانب سے کرپشن اور ناقص سہولیات کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔

امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے حوثی ملیشیا کی جانب سے شہری تنصیبات پر حملوں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔

افغان حکومت کا واخان کوریڈور منصوبہ، ماہرین کی جانب سے عملی مشکلات کا اظہار

افغان حکام کی جانب سے واخان روڈ کے افتتاح کے باوجود ماہرین نے اسے تجارتی لحاظ سے غیر مؤثر قرار دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نضال حسن کی پھانسی براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ واپس

امریکی صدر نے فورٹ ہڈ فائرنگ کیس کے مجرم کی سزائے موت کی براہِ راست نشریات کا متنازع منصوبہ ترک کر دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں