#بین الاقوامی
صفحہ اول ←مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: امریکی فضائیہ کا ری فیولنگ طیارہ مشن کے لیے تیار
امریکی سینٹرل کمانڈ نے مشرقِ وسطیٰ میں کے سی-46 پیگاسس طیارے کی تیاری کی تصدیق کر دی ہے، تاہم مشن کی تفصیلات خفیہ رکھی گئی ہیں۔
سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوث 5 شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مجرمان سکیورٹی فورسز پر حملوں اور دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت میں ملوث تھے۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا 2030 میں صدارتی مدت کے خاتمے کا اعلان
مصری صدر نے واضح کیا ہے کہ ان کا عہدہ 2030 میں ختم ہو جائے گا اور آئین میں کوئی ترمیم نہیں کی جائے گی۔
یمن تنازعہ، سعودی عرب اور حوثیوں کے زیرِ استعمال عسکری ہتھیاروں کا جائزہ
میدہ خَبروں کے مطابق سعودی عرب اور حوثیوں کے مابین جاری کشیدگی میں بیلسٹک میزائل، ڈرونز اور جدید لڑاکا طیاروں کا استعمال جاری ہے۔
آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ممنوعہ راستے سے گزرنے والے سپر ٹینکر کے ٹریکنگ سسٹم بند تھے۔
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، بھارتی عملے کے ارکان محفوظ
آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا جس پر پندرہ بھارتی شہری سوار تھے۔
قطر کا لبنان میں شمسی توانائی کا بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان
قطری وزیراعظم نے بیروت کے دورے کے دوران توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سولر پاور پلانٹ کے قیام کی نوید سنا دی۔
سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد قبول کرنی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ایران کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔
بھارت: شوہر کو قتل کر کے لاش کنکریٹ کے ڈرم میں چھپانے والی بیوی کو سزائے موت
میرٹھ کی عدالت نے اپنے شوہر کو بے دردی سے قتل کرنے والی خاتون اور ان کے ساتھی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی۔
جرمنی: ایئرپورٹ پر 90 سے زائد زہریلے سانپ اور چھپکلیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام
کولون ایئرپورٹ پر میکسیکو سے آنے والے مسافر کے سوٹ کیس سے شیمپو کی بوتلوں اور جرابوں میں چھپائے گئے نایاب جانور برآمد کر لیے گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کو عہدے سے فارغ کر دیا
وائٹ ہاؤس کی ترجمان اپنی پہلی پریس بریفنگ کے دوران وکالت کی اہلیت سے متعلق سوالات پر تنازع کا شکار ہو گئی تھیں، جس کے بعد انہیں ہٹا دیا گیا۔
غزہ میں اسرائیلی مظالم پر مبنی دستاویزی فلم ‘نازا’ عالمی سطح پر زیر بحث
اسرائیلی فوج کے سابق اہلکاروں کی گواہیوں پر مبنی دستاویزی فلم نے غزہ میں ہونے والے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
بھارت: ’لہرا دو ترنگا‘ ریلی سے قبل کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی گرفتار
دہلی پولیس نے عوامی تحفظ اور ٹریفک کے خدشات کے پیش نظر ابھیجیت دیپکے کو حراست میں لے لیا۔
یمن: عدن ایئرپورٹ کے قریب میزائل حملہ، حوثیوں کا سعودی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے نزدیک دو میزائل گرنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، حوثیوں نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
ایران کی سلامتی کیخلاف اقدام پورے خطے کیلئے تباہ کن ہوگا: ابراہیم عزیزی
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین نے خبردار کیا کہ تہران کیخلاف کسی بھی جارحانہ اقدام کے نتائج سنگین ہوں گے۔
