#بھارت
صفحہ اول ←بھارت: مائیکروسافٹ ملازم کو نوکری چھوڑنے پر 11 لاکھ کی پیشکش، انٹرنیٹ پر بحث
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر نے رضاکارانہ علیحدگی کی اسکیم پر سوشل میڈیا صارفین سے مشورہ مانگ لیا۔
آئی سی سی رینکنگ میں بڑی تبدیلی، مارکو جینسن اور ابھیشیک شرما نمبر ون بن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں جنوبی افریقہ اور بھارت کے کھلاڑیوں نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

مشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
برجندر پال سنگھ طویل عرصے تک بھارتی ٹیلی ویژن پر کرائم اور ہارر ڈراموں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں بسے رہے، منگل کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

بھارت: پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی
اتر پردیش میں خاندان کی مخالفت پر لڑکی نے ٹاور پر چڑھ کر ویڈیو کال کے ذریعے نکاح کر لیا۔

نریندر مودی کی 33 سال قبل وفات پانے والے سادھو کے ہولوگرام سے گفتگو وائرل
بھارتی وزیراعظم کی مصنوعی ذہانت کے ذریعے برسوں پرانے سادھو سے گفتگو پر سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی۔

پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے: فاروق عبداللہ
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر اٹھا کر کشمیریوں کی حفاظت کر رہا ہے۔

عراقی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی بغداد کے انفراسٹرکچر پر تنقید
سوشل میڈیا انفلوئنسر علی ریدھا نے بغداد کی سڑکوں اور صفائی کے نظام کا موازنہ بھارت سے کر دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر دیا
فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ایکشن اسٹار نے کھار ویسٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ نو کروڑ روپے میں فروخت کی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کیخلاف بڑے آپریشن کی دھمکی، پاک بھارت جنگ رکوانے کا دعویٰ
امریکی صدر نے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کا عزم دہرایا ہے۔

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت
بھگونت سنگھ مان نے تصدیق کی ہے کہ انہیں 27 نومبر کو لاہور میں ہونے والی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے۔

پاک بھارت جنگ رکوانا میرے لیے اعزاز ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوہری طاقتوں کے درمیان تنازعہ ٹیرف کی دھمکی کے ذریعے ختم کرایا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کی فلم ’دوسرا‘ کی ریلیز روکنے کی درخواست مسترد
دہلی ہائی کورٹ نے فلم کی نمائش پر پابندی لگانے سے انکار کر دیا، فلم آج سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے۔

بھارتی تامل گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
تامل فلمی موسیقی کے معروف گلوکار کرشناراج چنئی کے ایک ہسپتال میں خالقِ حقیقی سے جا ملے، مداحوں میں سوگ کی فضا۔

اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت میں شرکت سے معذرت
حکومتی اجازت نہ ملنے کے بعد قومی ویٹرنز کرکٹ ٹیم اپنے عالمی اعزاز کا دفاع نہیں کر سکے گی۔

بولی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملہ: اصل ہدف کوئی اور تھا، کرائم برانچ کا انکشاف
ممبئی کرائم برانچ کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ شوٹرز کسی اور اداکار کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، تاہم سکیورٹی کے باعث ٹائیگر شروف کو ہدف بنایا گیا۔
