#امریکا
صفحہ اول ←
امریکی کمپنی کا بغیر کھڑکیوں والا جدید طیارہ بنانے کا اعلان
جیٹ زیرو نامی اسٹارٹ اپ کمپنی کا تیار کردہ زیڈ 4 طیارہ اپنی منفرد ساخت اور بلینڈڈ ونگ باڈی ڈیزائن کی بدولت فضائی سفر میں انقلاب لائے گا۔
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار
سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو نہیں بلکہ خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، شدید آگ بھڑک اٹھی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مجاز راستے سے گزرنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوا۔
