مواد پر جائیں
منگل، 13 اکتوبر 2026 صبح 6:49 2 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: صبح 5:57
بریکنگ
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگاروسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےراولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکخیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بحال، حالات معمول پرخیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیےخیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشافافغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعاتصدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاکوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمیحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگالاہور: ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والے 7 افراد گرفتار، مقدمات درجاسرائیل نے انڈونیشی عملے کی موجودگی پر ایتھوپین کارگو طیارے کو واپس بھیج دیاسندھ پبلک سروس کمیشن: سی سی ای 2023 میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب متحرکترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر کام تیزاسلام آباد: بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ، گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے 93 لاکھ روپے کا فراڈملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیوفاقی حکومت کی جانب سے اہم سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریسعودی عرب ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سلمان الدوسریترکیہ سعودی عرب پر غیر انسانی حملوں کے خلاف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: طیب اردگانوفاقی آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں کیلئے واجب التعمیل ہیں، جسٹس سید حسن اظہر رضوی
صبح 6:4913 اکتوبر

#Dailypakistanonline

صفحہ اول ←

270 خبریں

کراچی: کے ڈی اے کے 3 ملازمین کو پلاٹ کی غیر قانونی تبدیلی پر شوکاز نوٹس جاری

کراچی: کے ڈی اے کے 3 ملازمین کو پلاٹ کی غیر قانونی تبدیلی پر شوکاز نوٹس جاری

کلفٹن میں رہائشی پلاٹ کو کمرشل کرنے کے معاملے پر کے ڈی اے حکام نے ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ سمیت 3 افسران سے وضاحت طلب کر لی۔

صدر مملکت نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی

صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر دونوں اہم شخصیات کے لیے این او سی اور بیرونِ ملک رخصت کی منظوری جاری کر دی۔

کراچی: شہید ملت روڈ پر آن لائن رائیڈر سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا گیا

کراچی: شہید ملت روڈ پر آن لائن رائیڈر سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا گیا

شہر قائد میں ڈکیتی کی واردات کے بعد متاثرہ نوجوان سڑک کنارے بیٹھ کر روتا رہا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنا شروع کر دی۔

جدید چینی مائیکرو ڈرامے: سماجی تبدیلی اور بدلتی ہوئی لسانیات کا عکاس

جدید چینی مائیکرو ڈرامے: سماجی تبدیلی اور بدلتی ہوئی لسانیات کا عکاس

مختصر دورانیے کے چینی ڈرامے عالمی سطح پر مقبول ہو رہے ہیں جو جدید معاشی حالات اور انسانی نفسیات کی عکاسی کرتے ہیں۔

خوشحالی کی خواہش اور ہجرت سے ہجر تک کا سفر

خوشحالی کی خواہش اور ہجرت سے ہجر تک کا سفر

پاکستان سے بیرونِ ملک ہجرت کا رجحان معاشی بہتری کے ساتھ ساتھ خاندانوں میں دوری اور تنہائی جیسے پیچیدہ سماجی مسائل کو بھی جنم دے رہا ہے۔

بھارتی فلم ‘دوسرا’ کے ٹریلر پر انیل کپور اور روہت شرما کا ردعمل

بھارتی فلم ‘دوسرا’ کے ٹریلر پر انیل کپور اور روہت شرما کا ردعمل

فلم 2002 کی تاریخی نیٹ ویسٹ سیریز میں بھارت کی فتح اور سورو گنگولی کے مشہور جشن کے گرد گھومتی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 6 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 6 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار

معروف اداکارہ ہدایت کار ہنسل مہتا کی نئی اسٹریمنگ سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

زمبابوے کی سابق فاسٹ بولر اور معروف امپائر سارہ ڈمبانیوانا انتقال کر گئیں

زمبابوے کی سابق فاسٹ بولر اور معروف امپائر سارہ ڈمبانیوانا انتقال کر گئیں

36 سالہ سارہ ڈمبانیوانا نے اپنے کیریئر کے دوران 63 سینئر بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیے۔

پشاور: تمام تعلیمی ادارے 13 اکتوبر کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

پشاور: تمام تعلیمی ادارے 13 اکتوبر کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

ڈپٹی کمشنر پشاور نے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق زیر گردش خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کی بکتر بند گاڑیاں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کے پی پولیس کے حوالے کی گئیں۔

کراچی میں عالمی تعلیمی کانفرنس، 34 ممالک کے ماہرین کی شرکت

کراچی میں عالمی تعلیمی کانفرنس، 34 ممالک کے ماہرین کی شرکت

کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں خوارج اور تکفیری نظریات کو امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بحال، حالات معمول پر

خیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بحال، حالات معمول پر

صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بند کیے گئے تعلیمی مراکز اور ٹرانسپورٹ سروسز کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ناتھا خان لنک روڈ کا دورہ، جلد کھولنے کا اعلان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ناتھا خان لنک روڈ کا دورہ، جلد کھولنے کا اعلان

ناتھا خان لنک روڈ کی تکمیل سے شاہراہِ فیصل اور گلستانِ جوہر کے درمیان ٹریفک کا نظام بہتر ہوگا۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل، 25 ٹاؤنز میں تقسیم

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل، 25 ٹاؤنز میں تقسیم

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ٹاؤن سطح پر انتظامی ڈھانچہ بحال کر دیا گیا۔

واٹس ایپ میں میسجز شیڈول کرنے کا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

واٹس ایپ میں میسجز شیڈول کرنے کا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے طویل عرصے سے درکار میسجز شیڈول کرنے کی سہولت پر کام کر رہی ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیلوں کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں