مواد پر جائیں
منگل، 13 اکتوبر 2026 صبح 6:49 2 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: صبح 5:57
بریکنگ
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگاروسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےراولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکخیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بحال، حالات معمول پرخیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیےخیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشافافغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعاتصدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاکوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمیحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگالاہور: ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والے 7 افراد گرفتار، مقدمات درجاسرائیل نے انڈونیشی عملے کی موجودگی پر ایتھوپین کارگو طیارے کو واپس بھیج دیاسندھ پبلک سروس کمیشن: سی سی ای 2023 میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب متحرکترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر کام تیزاسلام آباد: بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ، گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے 93 لاکھ روپے کا فراڈملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیوفاقی حکومت کی جانب سے اہم سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریسعودی عرب ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سلمان الدوسریترکیہ سعودی عرب پر غیر انسانی حملوں کے خلاف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: طیب اردگانوفاقی آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں کیلئے واجب التعمیل ہیں، جسٹس سید حسن اظہر رضوی
صبح 6:4913 اکتوبر

#Dailypakistanonline

صفحہ اول ←

270 خبریں

خیبرپختونخوا سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کا انکشاف

خیبرپختونخوا سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کا انکشاف

وزارت اطلاعات نے خیبرپختونخوا کے حالات سے منسوب جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے پھیلاؤ کو منظم پروپیگنڈا قرار دے دیا۔

خیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیے

خیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیے

سوشل میڈیا پر لوڈشیڈنگ اور دیگر ممالک کی ویڈیوز کو خیبرپختونخوا سے منسوب کر کے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔

یمن میں فوجی مداخلت پر حوثیوں کی امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی

یمن میں فوجی مداخلت پر حوثیوں کی امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی

حوثی رہنما محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت خطے میں جنگ کو مزید پھیلا سکتی ہے۔

خیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشاف

وزارت اطلاعات نے سوشل میڈیا پر اے آئی اور پرانی ویڈیوز کے ذریعے پھیلائے جانے والے من گھڑت دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔

افغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعات

افغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے اور پاکستان مخالف سرگرمیوں کو روکے۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کابینہ کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر جمہوری قرار

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کابینہ کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر جمہوری قرار

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ نے اپنے رہنماؤں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پرامن احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ممبئی میں رنویر سنگھ اور نیتا امبانی کے گربا رقص کی ویڈیو وائرل

ممبئی میں رنویر سنگھ اور نیتا امبانی کے گربا رقص کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران روایتی گجراتی رقص میں حصہ لیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔

بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے نیشنل پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد

بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے نیشنل پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد

اسلام آباد میں منعقدہ مکالمے میں 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدین کی تصدیق لازمی قرار دینے کی سفارش کی گئی۔

پاکستان اور لیبیا کے درمیان خام تیل کی درآمد اور توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور لیبیا کے درمیان خام تیل کی درآمد اور توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

علی پرویز ملک کی لیبیا، قطر اور ترکیہ کے وزرائے توانائی سے اہم ملاقاتیں، ترک بحری جہاز اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت نے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس منگل کے روز طلب کیے ہیں۔

مالاکنڈ: لیویز کے 10 تھانوں کے صوبیداروں اور انچارجز کے تبادلے

مالاکنڈ: لیویز کے 10 تھانوں کے صوبیداروں اور انچارجز کے تبادلے

ضلعی انتظامیہ نے انتظامی امور کو بہتر بنانے کے لیے لیویز فورس کے افسران کی نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے صدر نے پاکستان ایئر فورس کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

کوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی

کوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل جام شہادت نوش کر گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا

46 لاکھ سے زائد صنعتی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو علاج کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جائیں گی۔

پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا، مینا خان آفریدی

پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا، مینا خان آفریدی

پی ٹی آئی رہنما نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کی گرفتاری کو پارلیمانی خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیلوں کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں