#پاکستان نیوز
صفحہ اول ←اسلام آباد میں این سی سی آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 200 چینی باشندے گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈیجیٹل مالیاتی فراڈ میں ملوث دو سو غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا۔
حکومت پنجاب کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا فیصلہ
ناجائز اسلحہ جمع کرانے کے لیے پندرہ روز کی مہلت دینے اور خلاف ورزی پر عمر قید کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملتان میں بچے کو گاڑی تلے روندنے کے ملزم پر عدالت میں وکلا کا تشدد
عدالت نے ملتان میں بچے کے قتل کے مرکزی ملزم توقیر عباس کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
آزاد کشمیر: اسپتال میں آپریشن کے ایک سال بعد خاتون کے پیٹ سے پٹیاں برآمد
وزیراعظم آزاد کشمیر نے ڈی ایچ کیو اسپتال باغ میں طبی غفلت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔
لاہور میں راوی پل پر ٹریفک حادثہ، لوڈر رکشہ ٹرالر سے ٹکرا گیا، دو افراد جاں بحق
سگیاں ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار لوڈر رکشہ سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔
اسلام آباد کچہری دھماکے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کی پالیسی جلد تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلع کچہری خودکش دھماکے کے متاثرین کی مالی معاونت کا معاملہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پارلیمنٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی، اسپیکر کی سخت ہدایات جاری
وفاقی وزیر احسن اقبال اور رکن نعیمہ کشور نے پارلیمنٹ کی عمارت میں کھلے عام تمباکو نوشی پر تحفظات کا اظہار کیا۔
یکم جنوری 2027 سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان، نیپرا میں درخواست جمع
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سال 2027 کے لیے بجلی کی خریداری کی لاگت کا تخمینہ نیپرا میں پیش کر دیا ہے۔
مظفرگڑھ: کار کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق وسیم عباس کی تدفین
ملتان کی نجی سوسائٹی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے پندرہ سالہ وسیم عباس کی نماز جنازہ مظفرگڑھ میں ادا کر دی گئی۔
کراچی: ناردرن بائی پاس پر کار پل سے نیچے جا گری، 5 نوجوان زخمی
تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق نوآموز الیکٹریشن کا معاملہ، ملزم توقیر کا بیان سامنے آگیا
ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی تلے کچلے جانے والے پندرہ سالہ وسیم کے معاملے میں گرفتار ملزم توقیر نذیر نے پولیس کو ابتدائی بیان دے دیا ہے۔
سینتیس سال بیرون ملک گزار کر وطن واپس آنے والے بزرگ کو اہلیہ اور بچوں نے گھر سے نکال دیا
ستر سالہ محمد نواز کمپنی سے ریٹائرمنٹ کے بعد وطن لوٹے تو اہل خانہ نے دہلیز پر قدم رکھنے سے انکار کر دیا۔
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
شہر قائد میں مرغی کا گوشت ساڑھے 600 سے 670 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔
پنجاب حکومت کا جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
جسٹس حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان کی بیرون ملک موجودگی کے باعث جسٹس حسن اظہر رضوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
